aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مراقبہ"
حق سے اگر غرض ہے تو زيبا ہے کيا يہ بات اسلام کا محاسبہ، يورپ سے درگزر!
جب ملے تھے تم سے پہلی مرتبہیہ لگا جیسے کہ سب کچھ پا لیا
يہ ذکر نيم شبي ، يہ مراقبے ، يہ سرور تري خودي کے نگہباں نہيں تو کچھ بھي نہيں
حلق کو تر کیا آنسوؤں سے بہتیہ مسافت یہ نو سال کی بے محابا مسافت
خاموش ہيں کوہ و دشت و دريا قدرت ہے مراقبے ميں گويا
شعاعوں کے طوفان میں بے محابا نہائیں
اس کھيل ميں تعيين مراتب ہے ضروري شاطر کي عنايت سے تو فرزيں ، ميں پيادہ
اب وہ کسی میوزک اسکول میں داخلہ لے لے گافوڈ کارپوریشن کا مطالبہ:
مرحبا اے خاک پاک کشور ہندوستاںیادگار عہد ماضی ہے تو اے جان جہاں
رہ میں رہ جانے والی خوشبو کاہم ہوا سے مطالبہ کریں گے
گزشتہ رات پورے چاند کی شب تھیپس دہلیز تم تھیں
بے محابا سا باسی نظرایک بار اور ذرا دیکھ ادھر
چیخیں میرے گرد ہوا میں تیرنے لگی ہیںاور مجھ سے چیخ بن جانے کا مطالبہ کرتی ہیں
تمہاری آنکھوں کا مطالبہ کرے گاجن کے دینے سے انکار کرنے پر
نہیں، میں نہیں دیکھ سکتا وہ غیر منقوط نقطہجو کشف سے عریض ہے اور مراقبے سے وسیع!
اچھا خاصا گھر تھا لیکن اجڑ گیاوالدین کے انتقال کے بعد
بے محابہ سوچآندھیوں سی سوچ میں
بے محابا ہیں بر محل ہیں ہمہاں میاں انٹلکچول ہیں ہم
مہر بہ لب ویران دریچے دروازے سنساندور پہاڑوں کی چوٹی پر شاہی گورستان
بے محابا صوت کے ٹکراؤ میںشاید ابھی اندوختہ کچھ زیر و بم ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books