aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مس"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
اور مشتاق نگاہوں کی سنی جائے گیاور ان ہاتھوں سے مس ہوں گے یہ ترسے ہوئے ہات
دل کا پیغام جب ای میل سے مل جاتا ہےمیل ہر چوک پہ فی میل سے مل جاتا ہے
جس کے چھو جاتے ہی مثل نازنین مہ جبیںکروٹوں پر کروٹیں لیتی ہے لیلائے زمیں
وہی جو من کا میت ہواسی کے پریم میں رہوں
اے پرستار مہ رخان جہاںاے کماں دار شاعران جواں
اب تو مس کرتی ہے جب ایسے عذار گل سےایسی آواز سے گونج اٹھتی ہے گلشن کی فضا
مس و سیم کے کاسوں کی چمکاور گلو الجھے ہوئے تاروں سے بھر جاتا ہے
دیکھ سیاح اسے رات کے سناٹے میںمنہ سے اپنے مہ کامل نے جب الٹی ہو نقاب
جان جاناں آئی مس یوتب سے جانے کیوں دل میں
میں کہتا ہوں وصالاور ہونٹ بھی اک دوسرے سے مس نہیں ہوتے
مگر وہ لڑکا اب بھیمس کرتا ہوگا
اس کی نازک بے حس ٹھوڑی کو اپنی انگلی کی سنہری پور سے مس تو کر اوراس سے اتنا تو پوچھ اچھی بلو تو کیوں چپ ہے
یوں ہوا چہرے کو مس کر کے گزرتی تھیکہ جیسے ریشمیں کپڑا ہو کوئی
نقلی کولھوں کو مس کرتا لٹک رہا ہےجعلی ڈھلوانوں سے وہ رنگین دوپٹہ
ڈوبتے اور ابھرتے ہوئے دیکھ کر ہم سے کہتیمیں ان سب کے جسموں سے مس ہو کے آئی ہوں
جنگل کے رہنے والوں نے مل کر دھوم مچائیجنگل کے راجہ نے اپنی شادی خوب رچائی
بے حد نرالا ان چھوا سایاہوا کے نرم سوئے سوئے لہجے کی طرح مس ہو کے
وہ کبھی سویا نہیںجس کے پیکر کو ہوا نے بھی کبھی مس نہ کیا
جذبیؔ کو اختلاج ہے پرویزؔ ہیں علیلگاڑی ذرا سی چوک سے مس کر گئے خلیلؔ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books