aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مستعد"
ہر حادثے میں اہل وطن مستعد رہیںوہ ولولہ جگاؤ کہ پندرہ اگست ہے
کہ مستعد ہیں ہمارے ماتم کو گہرے سایوں کی سرد شامیںخزاں رسیدہ طویل شامیں
گل و لالہ ہیں مستعد بے تکاںرفیقوں نے رکھی ہتھیلی پہ جاں
اے مری نا مستعد مجہول ذاتاے کہ تو از خود نظر بند آئینہ خانے میں ہے
وہ اپنے کام میں بھی مستعد تھاکمپنی نے اس کو گاڑی دی تھی جس میں ڈیک لگا تھا
پکڑو پکڑو قاتل قاتلنہر پر متعین پولیس چوکی کے مستعد عملے نے
ہر سڑک پر بچھے ہوئے ہیںاور ان کے امراض دور کرنے کو گورکن مستعد کھڑے ہیں
حال کے لمحے ہیں زریں ان کا دامن تھام لےمستعد ہو کر عمل کر جذب دل سے کام لے
صفوں میں یوں مستعد کھڑے ہیںکہ جیسے سارے حساب داں ہوں
کھجوروں کے پیڑوں سے تھوڑا سا اوپرجواں مستعد چاند
اور وہہر نفس دیوتاؤں کی حمد و مناجات میں مستعد
کفن کھسوٹ راہزنہیں مستعد جہاں تہاں
اگر تم مستعدی کو بنا لو گے شعار اپنایقیں جانو کہ مستقبل ہے بے حد شاندار اپنا
زیست کرنے کی مشقت ہی ہمیں کیا کم تھیمستزاد اس پہ پروہت کا جنون تازہ
مسترد کر دی تھیاس نے بارش میں چلنا شروع کر دیا
ذات کی جمع پونجی میں سےمیں تمہیں اپنی حسیات سے مسترد نہیں کرتا
مسلسل مسترد کئے جا رہا ہوںکیونکہ
سومیں بقائمی ہوش و حواس ایسے فرسودہ نظریات کو مسترد کرتا ہوں
کرنیں!در مہتاب سے نکلی ہوئی کچھ مسترد کرنیں
ہے فیضیؔ یہ ضرب المثل مستندبدی کا ہمیشہ ہے انجام بد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books