aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مصنوعی"
وہ کیسا شعبدہ گر تھاجو مصنوعی ستاروں
چالیسواں کچھ ایسا کیا آن بان میںزیور بہو کا بک گیا مصنوعی شان میں
مصنوعی پلکیں آنکھوں سے اتار کےاصلی چہرہ مت دیکھو
الاماں اے تیرے مصنوعی تبسم کا فریبتھرتھرا اٹھتی ہے جس کے زور سے نبض شکیب
تو دیکھاسبھی کے لب پہ مصنوعی ہنسی تھی
لیکن مصنوعی دردوں سے کچھ نہیں ہوتاپیارے دوست
اک رخ احساس کوفطری اور مصنوعی سطح پر بانٹنا
خوب ہنس لو کہ تکلف سے بہت دور ہوں میںمیں نے مصنوعی تبسم کا بھی دیکھا انجام
جن کو پازیب کی جھنکار نگل جاتی ہےمجھ کو مصنوعی محبت نہیں بھاتی لیکن
چھوڑ دے جھوٹی شہوت کے مصنوعی دعوےعشق و محبت کے یہ جعلی نعرے
مصنوعی پھولوں کے گلدستے لگاؤںجامد حیات تصویریں
مصنوعی مشینی دنیا میںمصنوعی مشینی جیت اور ہار
مصنوعی پھولوں سےاتنی زیادہ نفرت
اس کی وحدت اس کی یکتائی کا کلمہ بعد میںپہلے مصنوعی خداؤں سے مگر انکار کر
میں مصنوعات کا پروردہ بلکہ انسان بھی مصنوعیمیرا سامان بھی مصنوعی میرا ایمان بھی مصنوعی
حافظؔ مصنوعی راکٹلگتا ہے برقی سرکٹ
دلہن کے جو بھی زیور ہیںوہ مصنوعی
شہر مصنوعی قہقہوں سے اپنےدن کا آغاز کرتا ہے
میری قسمت بھی مجھے مصنوعیخوشیوں سے نوازتی رہتی ہے
سو مصنوعی ٹھنڈک کے مارے ہوئےمردہ خانہ نما بند دڑبے سے نکلو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books