aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معارف"
دیکھیں اگر تو کیوں کر ہم جلوۂ معارفتو ظلمت نظر ہے اے آفتاب ہستی
میں اس عالم ترین دہر کی فکرت کا منکر تھامیں فسطائی تھا جاہل تھا اور منطق کا ماہر تھا
یہ مجھ سے پوچھتا ہے اخترالایمان تم ہی ہوخدائے عز و جل کی نعمتوں کا معترف ہوں میں
اے رحمت تمام مری ہر خطا معافمیں انتہائے شوق میں گھبرا کے پی گیا
حضور منہ سے بہ رہی ہے پیک صاف کیجئےحضور آپ تو نشے میں ہیں معاف کیجئے
طفل باراں تاجدار خاک امیر بوستاںماہر آئین قدرت ناظم بزم جہاں
ولاٹھولؔ، ماہرؔ، بھارتیبچنؔ، مہادیویؔ، سمنؔ
عجب نہیں میرے لفظ مجھ کو معاف کر دیںہوا و حرص و ہوس کی سب گرد صاف کر دیں
بدی کی ہو جس نے تمہارے خلافجو چاہے معافی تو کر دو معاف
صبح اگر میری آنکھیں نہ کھل سکیںتو مجھے معاف کر دینا
جب مشق نہیں کرتا کوئیماہر نہیں بن سکتا کوئی
عرض کي ميں نے ، الہي! مري تقصير معاف خوش نہ آئيں گے اسے حور و شراب و لب کشت
کمال صدق و مروت ہے زندگي ان کي معاف کرتي ہے فطرت بھي ان کي تقصيريں
جرات ہے تو افکار کي دنيا سے گزر جا ہيں بحر خودي ميں ابھي پوشيدہ جزيرے
سب کی غلطیاں بھی معاف تھیدل میں بوجھ نہیں رکھتی تھی
مہارت سیکھ لیتے ہیںضرورت کو محبت مان لیتے ہیں
تیرے فن کے معترف ہوں گے وہ وقت آنے کو ہےپھول تیرے فن کا ہر گلشن کو مہکانے کو ہے
فطرت افراد سے اغماض بھي کر ليتي ہے کبھي کرتي نہيں ملت کے گناہوں کو معاف
لوگو کہیں بھی اس میں پس و پیش کچھ نہیںاک معترف جہان ہے اردو زبان کا
لباس کی شوخی و جسارتسنگھار کی جدت و مہارت کے باوجود
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books