aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مگس"
اب بھی دل کش ہے ترا حسن مگر کیا کیجےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
مگر میرے مقدر میںسکون قلب و جاں کب ہے
ہميشہ مور و مگس پر نگاہ ہے ان کي جہاں ميں صفت عنکبوت ان کي کمند
عشق طينت ميں فرومايہ نہيں مثل ہوس پر شہباز سے ممکن نہيں پرواز مگس
اشتہا اور خوابوں کے مارے مگسپھڑپھڑاتے رہیں
پروں سے سر پہ ہما کرتا تھا مگس رانیبجا اس اوج پہ تھا دعویٰ سلیمانی
مگر حیات کی رنگینیوں پہ مرتے ہیںرقیق شہد میں ڈوبی ہوئی مگس کی طرح
جین سے مور و مگسخود کشی کا حق ملا
وہ تیرے ہونٹوں کے جام مے گوں سےمیرے ہونٹوں کی تشنگی کو مگس کی مانند اپنے سپنے میں جا سموتی
اس گلستاں میں مگر دیکھنے والے ہی نہیںداغ جو سینے میں رکھتے ہوں وہ لالے ہی نہیں
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتامگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہےدوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگرمیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
یہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندیتم مگر یہ کیا جانو
مگر گزارنے والوں کے دن گزرتے ہیںترے فراق میں یوں صبح و شام کرتے ہیں
میرے سینے پر مگر رکھی ہوئی شمشیر سیاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
بہت رنجیدہ ہو مجھ سےمگر پھر بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books