aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ناج"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
قزاق اجل کا رستے میں جب بھالا مار گراوے گادھن دولت ناتی پوتا کیا اک کنبہ کام نہ آوے گا
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
دیش میں ناج کا انبار لگانا ہے ہمیںکارخانوں میں ہر اک چیز بنانا ہے ہمیں
یہ سورج کی گرمی یہ کھیتوں میں ناجپہاڑوں کو پہنایا سبزے کا تاج
نوٹ میں تم کوئی اک سبب خودکشی کا لکھو گےجو شاید سبب ہی نہ ہو
بھلا قطع تعلق کی کوئی توجیہہ کیسے ہوتعلق ٹوٹنے کی نہج پر آ کر ہمیشہ ٹوٹ جاتا ہے
وہ مجھ سے ملا مگرقرب و دوری کی اس نہج پر
برکھا بسنت جاڑا یہ رات دن کا چکرپھل پھول ناج میوے اک دوسرے سے بہتر
اک فسوں حیات طرح دار ہےزندگی گامزن ہے اسی نہج پر
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کےاتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں
بس نام رہے گا اللہ کاجو غائب بھی ہے حاضر بھی
ناز ہے طاقت گفتار پہ انسانوں کوبات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو
تری نظر کی شعاعوں میں کھو بھی سکتی تھیعجب نہ تھا کہ میں بیگانۂ الم ہو کر
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوںچارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books