aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نامعقول"
ت تتلی ہے زندہ پھولجو نہ مانے نامعقول
کوئی نامعقول آ کر گالیاں بھی دے اگراس سے کہیے بھاگ جا ہٹ تیرے منہ میں گھی شکر
آج اک استاد نے جل کر کہاسب کے سب شاگرد نامعقول ہیں
میں تھا مفہوم نا مفہوم میں گم ہو چکا ہوں میںمیں تھا معلوم نامعلوم میں گم ہو چکا ہوں میں
آدمی تاب شکیبائی سے گو محروم ہےاس کی فطرت میں یہ اک احساس نامعلوم ہے
وفا کے پیمان سب بھلا کرجفائیں کرتے وفا کے قاتل
ہاے یہ آرزوے نامعلومایک نالہ سا ہے بغیر آواز
کوئی شے جنبش پیہم سے نہیں ہے محرومایک طاقت ہے پس پردہ مگر نامعلوم
یہاں سورج چمکتا ہےندی کے صاف پانی میں
بلبل کا بچہکھاتا تھا کھچڑی
زمین گونگی ہو رہی ہےپرندے چپ سادھے
سنو سہیلی کہوں پہیلیہے جو کوئی بوجھے
''راتوں رات نامعلوم افرادچچا جان کا گلا کاٹ کے
ستارےکتنی شدت سے چمکتا ہے بدن تیرا
ستارےتو نے دیکھی ہے فضا سارے زمانوں کی
بنایا ہے ہم نے یہ لکڑی کا گھوڑاسڑا سڑ سڑا سڑ لگاتے ہیں کوڑا
ستارےاب نمو کی آگ مدھم ہوتی جاتی ہے
تمہیں لائی ہے میرے روبروساعت چمکنے کی
نامعلوم کو تسخیر کی تمنا کس لیے ہےاس پرانی آرزو مندی میں کیا ہے
کلنڈر کی تاریخوں میں تمہیں پڑھنا چاہاپلکوں کے درمیان تمہارے لباس کے نامعلوم تار بچھائے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books