aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نعش"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
وہ شعلہ تو کب کا مر چکا ہےیہ جسم اک نعش بے لحد ہے
اور شب و روز کی نعشمیری دہلیز پہ ایام نے دفنائی نہ ہو
سرخ کفن سےکیسے میری نعش کا نقشہ ڈھانپ سکو گے
نعش کو کاٹ کر اعضا کا نقشہ بنایاپہلی جراحی کی
سرنگوں کس کے لئے ہے ہند کا قومی نشاںنعش سے لپٹا ہے کس کی پرچم ہندوستاں
مذموم اور نعش خوردہ کھیت کے جیسےجسم جن میں شہوت کی مقدار صفر ہے اکڑ جائیں گے
جم سے نعش تکاب تو اکتا گئیں
میری انگلی پر کسی مردہ تصور کی انگوٹھیڈھونڈھتی پھرتی ہیں یادیں نعش کی
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام تراقوت بازوئے مسلم نے کیا کام ترا
بس نام رہے گا اللہ کاجو غائب بھی ہے حاضر بھی
ناز ہے طاقت گفتار پہ انسانوں کوبات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
ان کے پیاروں کے مقابر رہے بے نام و نمودآج تک ان پہ جلائی نہ کسی نے قندیل
اس نے ہر سمت مجھے آن کے ڈھونڈا ہوگانام بھولے سے جو میرا کہیں آیا ہوگا
قیامت کی خبر گیری ہےبے حد ناز برداری کا عالم ہے
وہ شاید مائدے کی گند بریانی نہ کھاتی ہووہ نان بے خمیر میدہ کم تر ہی چباتی ہو
ہم کو رہنا ہے پہ یوں ہی تو نہیں رہنا ہےاجنبی ہاتھوں کا بے نام گراں بار ستم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books