aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وصف"
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سواان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
غرض وہ حسن جو محتاج وصف و نام نہیںوہ حسن جس کا تصور بشر کا کام نہیں
ہیں اس کے با وصف بھیگی بھیگیتمہاری اشکوں سے آستینیں
شاعر ہے تو ادنیٰ ہے، عاشق ہے تو رسوا ہےکس بات میں اچھا ہے کس وصف میں عالی ہے
وصف آگے میں لکھوں تا بہ کجا پیسے کا
بورژوا سماج ہےلوٹ مار چوریاں اس کا وصف خاص ہے
در فشاں ہے ہر زباں حب وطن کے وصف میںجوش زن ہر سمت بحر ہمت مردانہ ہے
کہ شرافت کے زعم کے با وصفمیں بھی ان افسروں میں شامل تھا
تمہاری اجلاہٹ ہیتمہارا وصف ہے
یہیں سے میرے ہونٹوں کو ملا ہے وصف گویائییہیں سے میرے ہونٹوں کو ملا ہے وصف گویائی
محبت سے شان پدر سر بلندمحبت سے وصف پسر ارجمند
اک اک لمحہ ڈھونڈ رہا ہے کھوئی ہوئی رعنائیدوڑ رہا ہے پیچھے کو با وصف شکستہ پائی
مغل گاڑی کے ہر اک وصف کا ادراک رکھتے ہیںجبھی تو کار میں اینٹوں کا وہ اسٹاک رکھتے ہیں
اس کے با وصفکبھی مسافر کو بازیابی نصیب ہوتی تھی اور کبھی راستے میں دم اس کا ٹوٹ جاتا تھا
پھر بھی یوں لگتا ہے جیسےیہ گیتی با وصف وسعت
راہ کی ظلمت بے رنگ کے با وصف مجھےجگمگاتی ہوئی قندیل نظر آتی ہے
آنسو سیال صورت نہیںجامدانہ وصف کا بھی حامل ہے
سخن وری ہی تو باسطؔ ہے میرا وصف دگرسو میں نے شعر کہا میں نے شاعری لکھی
اے زباں تو نطق میں آ کر بنی جادو بیاںتو نے کھولے راز وہ اب تک جو تھے دل میں نہاں
جمع اضداد اس کے وصف میں ہیںاور وہ اوصاف میں کمال کمال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books