aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ٹھیکرے"
تیرے قبضہ میں ہے گردوں تری ٹھوکر میں زمیںہاں اٹھا جلد اٹھا پائے مقدر سے جبیں
میں اشراف کمینہ کار کو ٹھوکر پہ رکھتا تھاسو میں محنت کشوں کی جوتیاں منبر پہ رکھتا تھا
کیسے اک چہرے کے ٹھہرے ہوئے مانوس نقوشدیکھتے دیکھتے یک لخت بدل جاتے ہیں
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعدپھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائیدو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
تم ایک سادہ و برجستہ آدمی ٹھہرےمزاج وقت کو تم آج تک نہیں سمجھے
مجھے قسم ہے مری دکھ بھری جوانی کیمیں خوش ہوں میری محبت کے پھول ٹھکرا دو
شاید مری تربت کو بھی ٹھکرا کے چلوگیشاید مری بے سود وفاؤں پہ ہنسوگی
اب جو آئے ہو تو ٹھہرو کہ کوئی رنگ کوئی رت کوئی شےایک جگہ پر ٹھہرے
سر مستئ ازل مجھے جب یاد آ گئیدنیائے اعتبار کو ٹھکرا کے پی گیا
نا بینے نہ سیٹھ نہ ٹھاکرپینٹھ نہیں چوپال نہیں ہے
شیکسپئیر کے ڈراموں سے چن چن کر اس نے ٹھمکے لگائےمجھے تنہا دیکھ کر
یوں ہی بے وجہ ٹھٹکنے کی ضرورت کیا تھیدم رخصت میں اگر یاد نہ آیا ہوتا
تند جذبات سے بھرپور برہنہ سینہجیسے سستانے کو طوفان ذرا ٹھہرے ہوں
تو مجھے چھوڑ کے ٹھکرا کے بھی جا سکتی ہےتیرے ہاتھوں میں مرے ہاتھ ہیں زنجیر نہیں
عکس جاناں کو وداع کر کے اٹھی میری نظرشب کے ٹھہرے ہوئے پانی کی سیہ چادر پر
افسردہ ہیں گر ایام ترے بدلا نہیں مسلک شام و سحرٹھہرے نہیں موسم گل کے قدم قائم ہے جمال شمس و قمر
اب سفینہ مرا کہیں ٹھہرےزہر پینا مرا مقدر ہے
جینے کا سفر اب دوبھر ہےہر گام پہ سو سو ٹھوکر ہے
اور جس کی تیز روی قدم اکھیڑ دیتی ہےمجھے ٹھہرے پانی کی طرح مت چاہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books