aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پذیرائی"
ابھی میں نے دہلیز پر پاؤں رکھا ہی تھا کہکسی نے مرے سر پہ پھولوں بھرا تھال الٹا دیا
اسلحہ دے کے جو دشمن کی پذیرائی ہےہم وفادار نہیں تو بھی تو ہرجائی ہے
اور پذیرائی کی دل نشیں مسکراہٹ سےبھرا رہتا ہوں
مجھے شکوہ نہیں دنیا کی ان زہرہ جبینوں سےہوئی جن سے نہ میرے شوق رسوا کی پذیرائی
یا حرف تسلی سے اسے ''جسم ''بنائیںاور پھر موت کی وارفتہ پذیرائی کریں؟
ذوق و مومن نے بھی سنوارا ہےساری قوموں نے کی پذیرائی
نہ رہائی کی پذیرائی نہ اسیری ہی کی شرمشہر کے شہر کا افسانہ وہ روحیں جو سر پل کے سوا
سجی تھی بزم پذیرائی ایک ہوٹل میںجہاں گلاب سے چہرے تو تھے گلاب نہیں
تمکنت والی اداؤں میں انوکھا سا نیازمجتنب آنکھوں میں اک عکس پذیرائی کا
دل بڑھا اس کی پذیرائی کوہاتھوں میں اٹھائے
جستجو ایک بگولے کے عناصر چھانےشوق رسوا کی پذیرائی کے ہوں افسانے
میں اکثر سوچتی تھی یہ اکیلا گھر کبھی آباد بھی ہوگامیں اس ان دیکھے مہماں کی پذیرائی میں کیا کیا خواب بھیجوں گی
آنکھوں میں اک عجیب شناسائی تھی مگرگہرائیوں میں دل کی پذیرائی تھی مگر
ایک بے نام سے رشتے کو پذیرائی دےاب تو اک لمس مسیحائی دے
تم اپنے ساحل پرپذیرائی کے کس انداز کے قابل سمجھتے ہو
ہائے جذبات کی میت پہ پذیرائی ہےکیا یہی میں نے وفاؤں کی جزا پائی ہے
بار ہو جاں پہ تو پیمان رفاقت کیسابوجھ ہوں دل پہ تو جذبوں کی پذیرائی کیوں
وہ دانش کی پذیرائیوہ معنی کی گھنیری چھاؤں میں
پتا پتا حرف گرتے ہیںکوئی فقرہ شجر کے زخم مہمل کی پذیرائی نہیں کرتا
اور سچے جذبوں کی پذیرائی سے بیگانہ کیا تھاوہ شاید رشتۂ احساس کی اس مہرباں تاثیر سے نا آشنا بھی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books