تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پریم"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "پریم"
نظم
لیکن میں تو اک منشی ہوں تو اونچے گھر کی رانی ہے
یہ میری پریم کہانی ہے اور دھرتی سے بھی پرانی ہے
میراجی
نظم
تو پریم مندر کی پاک دیوی تو حسن کی مملکت کی رانی
حیات انساں کی قسمتوں پر تری نگاہوں کی حکمرانی
مجید امجد
نظم
کچھ دیر کو نبض عالم بھی چلتے چلتے رک جاتی ہے
ہر ملک کا پرچم گرتا ہے ہر قوم کو ہچکی آتی ہے