aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پنجرا"
غریب خانے پہ جا رہا ہےامیر پنجرہ بنا رہا ہے
یہ تو میرے دل کا پنجرا ہے تو اس میںاپنی ٹوٹی پھوٹی خوشیاں ڈھونڈنے آئی ہے
مرغیوں کے ڈربے تھےکابکیں تھیں، پنجرا تھا
منو بھیا پوچھ رہے ہیںکیا کوئی پنجرہ خالی ہے
وہاں ایک خالی پنجرہ ہوگا
چڑیا جب پنجرے میں آئیبھوک سے اس کو نیند نہ آئی
کچھ تلواریں خوں کی پیاسی پیاس بجھانے تڑپ رہیں ہیںاک طوطے کا پنجرہ بھی ہے
توڑ کے پنجرہدور پہنچنے والا ہے
پھولوں والے باغ میں بیٹھ کرایک بڑا سا پنجرہ دیکھا
یہ طوطے کا پنجرہ ہےاک ننھا منا سا طوطا اس میں گم سم بیٹھا ہے
شام کا پنجرہ میرے جسم پہ گر جاتا ہےاور میں درجہ دوم کا قیدی
میرے تخیل میرے رجحانمیرا پنجرا میری اڑان
دل کا پنجرہ کھول رہی ہےبے چینی کا رقص انوکھا
گوشت کے ملبوس میں پنجرہ ہیں یہ پسلیاںجس کے عجب سحر میں
اس کے واسطے ایمن اک پیتل کا پنجرا لائے تھےآپی نے بھی تین کٹورے چاندی کے منگوائے تھے
فقط خالی پنجرہ بدن کا پڑا تھااور نیم وا ان کواڑوں کی ہر چرچراہٹ میں
میں مر جاؤں گی ہائے پنجرے میں گھٹ کےمجھے چھوڑ دوں گی دعا تجھ کو چھٹ کے
میں اپنی نظم کے اندر خاموش ہو گیااور میری نظم آہستہ آہستہ میرے لیے پنجرہ بن گئی
خوب ہے یہ چاندی کا پنجرااس میں تو آ منی سی چڑیا
پنجرہ کھلاقفل ٹوٹنے کی آواز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books