aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پٹ"
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
تم نے شاید سوچا تھا میرے سب مہرے پٹ جائیں گےمیں نے ایک چراغ جلا کر
نہ رشتۂ وفا پہ ضدنہ یہ کہ اذن عام ہو
ان گلیوں میں کوچوں میں، اندھیرا نہ اجالادروازوں کے پٹ بند تھے، خالی تھے دریچے
لب پر درد کا بارہ ماساگھوم رہا ہے پیت کا پیاسا
پٹ سن کی مضبوط سلاخیں دل میں گڑی ہیںاور آنکھوں کے زرد کٹوروں میں
اس کی سیون میں زندہ ہیںمغرب کے جھٹ پٹ انوار کی شاہد ہے یہ
ان کی سمت سے دل پرکتنے تیر آئے ہیں
جب لگایا حق کا نعرہ دار پر کھینچا گیانخل صنعت اس کے خوں کی دھار پر سینچا گیا
آج ڈھونڈھنے پر بھی مل سکی نہ تاریکیموت کھو گئی شاید زندگی کے ریلے میں
ہتھیلی پہ مہندی رچائی گئیوہ نوشہ کو اچکن پہنائی گئی
جو پی یو ٹی پٹ ہے تو بی یو ٹی بٹ ہے زمانے کا دستور کتنا الٹ ہےپڑھاتے ہیں سب مجھ کو الٹی پڑھائی ہے الٹی پڑھائی تو میں کیا کروں
کوئی اشارہ ہو یا آہٹتاڑ کے اڑ جاتا ہے جھٹ پٹ
بیتے دنوں کے فریزر میں رکھ آیا ہوںجب تم اپنی گزری شاموں کے پٹ کھولوگی
چمکنے سے جگنو کے تھا اک سماںہوا پر اڑیں جیسے چنگاریاں
جب آئی ہولی رنگ بھری سو ناز و ادا سے مٹک مٹکاور گھونگھٹ کے پٹ کھول دئے وہ روپ دکھلا چمک چمک
آج دھرتی پہ ہے سورگ کا بانکپناپسرائیں نہ کیوں گائیں منگلاچرن
وہ جادوگر تھا جس نے رات پر پہرے بٹھائے تھےوگرنہ اب تلک یہ چاند تارے مٹ چکے ہوتے
جب لائے گا تو بچے منہ کھول دیں گے جھٹ پٹان کو بھرائے گا وہ ماں اور باپ دونوں
زندگی کون سی منزل پہ رکی ہے آ کرآگے چلتی بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books