aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پہلا"
دنیا کے بت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کاہم اس کے پاسباں ہیں وہ پاسباں ہمارا
تو ہم نے اسے کیوں پالا ہےکیا شیر بہت نا لائق ہے
کون کر سکتا ہے اس نخل کہن کو سرنگوںپہلا مشیر
اور سارے غم مٹ جائیں گےجو کچھ پایا کھو جائے گا
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت ميں کچل ڈالا تھا جس نے پائوں ميں تاج سر دارا
جلا کے جس کی محبت نے دفتر من و توہوائے عیش میں پالا کیا جواں مجھ کو
پہلا رستہبہت سہل ہے
کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایامیں کچھ نہ جانتا تھا سب کچھ مجھے سکھایا
جو کچھ نہ ہوگی تو ہوگی قریب چھیانوے سالچھڑی تھی ہند میں جب پہلی جنگ آزادی
کون کر سکتا ہے اس نخل کہن کو سرنگوں! پہلا مشير
محبت کا مطلب جاننا چاہتے ہوتو پہلے دریا سے ملو۔۔۔
نغمے پلے ہیں دولت گفتار سے تریپایا ہے نطق چشم سخن بار سے تری
میں نے جس وقت تجھے پہلے پہل دیکھا تھاتو جوانی کا کوئی خواب نظر آئی تھی
وہ میری پہلی محبت تھیجس کی آنکھیں دیکھ متأثر ہو جاتے تھے ہرن
ہم بھی آرام اٹھا سکتے تھے گھر پر رہ کرہم کو بھی پالا تھا ماں باپ نے دکھ سہہ سہہ کر
جب ٹھہر کر ادھر ادھر دیکھاپاس اک گائے کو کھڑے پایا
رنج سے اس کو پڑا نہ پالاایک نے اس جنجال میں آ کر
وہ پہلا دوست ہمارا تھاوہ شام کا پہلا تارا تھا
پہلا موقع پاتے ہی اڑ جاتے ہیںچاہے اوڑھنی سے باہر کی دھوپ کتنی ہی کڑی ہو!
دن جلدی جلدی چلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کیاور پالا برف پگھلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books