aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چاک_پردہ"
نسيمانجم کي فضا تک نہ ہوئي ميري رسائي
ہے پردہ شگاف اس کا ادراک پردے ہيں تمام چاک در چاک
صبح کوپردہ ہوا چاک
تيري ميت سے زميں کا پردئہ ناموس چاک الحذر، محکوم کي ميت سے سو بار الحذر
اس سے ثابت تو ہوا صبح بھی ہو سکتی ہےپردۂ ظلمت شب چاک بھی ہو سکتا ہے
خوب ہوئے نظر نظر کوچۂ اعتبار میںکتنے ہیں چاک دیکھیے جلوۂ پردہ دار میں
سرنگوں بیٹھا ہے چپ چاپ نہ جانے کب سےاس طرح ہے کہ پس پردہ کوئی ساحر ہے
خورشید وہ دیکھو ڈوب گیا ظلمت کا نشاں لہرانے لگامہتاب وہ ہلکے بادل سے چاندی کے ورق برسانے لگا
درمیاں آج کوئی آہنی دیوار نہیںکوئی پردہ نہیں اب پردۂ ظلمات سے چاک
ابليسيہ عناصر کا پرانا کھيل، يہ دنيائے دوں
شاعردوش مي گفتم بہ شمع منزل ويران خويش
چاند کے حسن کا ان لوگوں نے پردہ کیا چاکاس غلط بات کا اقرار نہیں ہے مجھ کو
پردہ ہائے خواب ہو جاتے ہیں جس سے چاک چاکمسکرا کر اپنی چادر کو ہٹا دیتی ہے خاک
دھیمی دھیمی بہنے والی ایک نہر دل نشیںآب جو چھوٹی سی اک نازک خرام و نازنیں
سر شام ايک مرغ نغمہ پيرا کسي ٹہني پہ بيٹھا گا رہا تھا
رات بے حد چپ ہے اور اس کا اندھیرا شرمگیںشام پڑتے ہی دمکتے تھے جو رنگوں کے نگیں
کان کے پاس سے نکلی گولیذہن کے اندر ٹھہر گئی ہے
سخت سفاکخود میں سمٹ کر چٹختی ہوئی برف
بڑا اسٹیجسرخ مخملیں پردے کے آگے
اب مرے جسم پہ رسوائی کا پیراہن ہےتم اسے چاک نہیں کر سکتے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books