aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چیتا"
گلہری، سانپ، بکری اور چیتا ساتھ ہوتے ہیںسنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
بن سہارے کوئی نہیں جیتاچاہے وہ شیر ہو یا ہو چیتا
کیک بنا کے لایا چیتااس نے دل خرگوش کا جیتا
لرز لرز کر دمک رہے ہیںمگر جب آئے گا دن کا چیتا
مورنی آئی جلوہ لے کرچیتا آیا بلوہ لے کر
دوڑ میں سب سے اول چیتاجنگل کی ہر ریس میں جیتا
اوور نیا لیے چیتا اب بالنگ کرنے آیادو گیندوں پر لگاتار ہاتھی نے سکس جمایا
وہ دیکھو افریقی گینڈااور یہ ہندوستانی چیتا
بھالو دارو پیتا ہےگائے کے اوپر چیتا ہے
مگر اب تو جیسےمری روح میں کوئی چیتا سا انگڑائیاں لے رہا ہے
چیتا سوچ کی وادی میں گمرہ رہ کر ہلتی جائے دم
سارس کہو چڑیا کہوبھالو کہو چیتا کہو
چیتا گھوڑا اونٹ اور ہاتھیدروازے آئے باراتی
سر اس کا پھوٹا اور وہ سلامت گیا ہرنگیدڑ نے اس ہرن کا جو چیتا تھا واں برا
ہاتھی گینڈا اس سے خوشچیتا بھالو اس سے خوش
چیتا اک لڑکی کے ساتھآیا ہاتھ میں ڈالے ہاتھ
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
مردوں کے لئے لاکھوں سیجیں، عورت کے لیے بس ایک چتاعورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےگوشہ گوشہ میں سلگتی ہے چتا تیرے لیے
تمیز بندہ و آقا فساد آدمیت ہےحذر اے چیرہ دستاں سخت ہیں فطرت کی تعزیریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books