aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ڈریں"
یہ ناز پروردگان ساحل ڈریں ڈریں مری گرم رو سےکہ میں سمندر کی تند موجوں کو روندتا پاس آ رہا ہوں
ڈریں پہلے دونوں مگر اردلی نےبندھائی جو ڈھارس گیا خوف دل سے
تیرے غیظ و غضب سے سدا ہم ڈریںبندگی میں تری تجھ کو سجدے کریں
ڈری ہوئی کوئی بیل تھی جیسےپورے گھر پہ چڑھی نہیں
ازل سے جیسے ڈری ہوئی ہیںتمہارے ہونٹوں پہ پیڑھیوں کی جمی ہوئی تہہ یہ کہہ رہی ہے
کیسا بھی شیر دل ہو بہادر ہو یا جریرہتی ہے جن کے خوف سے دنیا ڈری ڈری
بس پہلی بار ڈری بیٹیمیں کتنی بار ڈری بیٹی
من ساگر میں طوفان اٹھاطوفان کو چنچل دیکھ ڈری آکاش کی گنگا دودھ بھری
ڈ ڈروں میں بھالو سےمیں نہیں ڈرتا خالو سے
تھا نگہبان وطن دبدبۂ عام ترانہ ڈگیں پاؤں پہ تھا قوم کو پیغام
بے کار ڈروں کے ڈھیروں پرہمت کی لہریں بکھرا دے
سینہ زوری سے نہ چوری سے ڈریکر سکی لیکن نہ کچھ غارتگری
اور پھر تم وہی ڈری ڈری سیبسوں پہ چڑھنے والی، عام سی عورت
لیکن ہماری رپو کب کس سے یہ ڈری تھیسب کے نکالے کس بل اک اک کی کر دی چھٹی
مری ہتھیلی کے سانپ کب تک ڈسیں گے مجھ کومری ہتھیلی کے سانپ جو اب
طلاق یافتہ عورت کواس لیے بارش سے ڈری بلی کی طرح
کہ میں زندہ لاش ہو جاؤںخود ڈروں اور پریوار کو ڈراؤں
ہیں دل کش وہ رنگین چڑیوں کی ڈاریںدکھاتی ہیں پت جھڑ میں بھی یہ بہاریں
ہائے پھیلی سی حواسوں پہ بھی بے ہوشی ہےہجر کے خوف سے ہائے ڈری سہمی راتیں
سفید کبوتروں سے آج سارا آکاش خالی ہےدھوپ ڈری ہوئی فاختہ سی لگتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books