aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ڈھول"
پیسا کہاں جو جا کے وہ لاوے جہیز مولجورو کا وہ گلا کہ پھوٹا ہو جیسے ڈھول
نہ ڈھور ہیں کہ رسیاںگلے میں مستقل رہیں
جب ڈھول نگاڑے بجتے تھےہم جوجھتے تھے بند کمروں میں
آ جاؤ نے سن لی ترے ڈھول کی ترنگآ جاؤ مست ہو گئی میرے لہو کی تال
بندر ناچے بھالو گائےکالو مینڈھا ڈھول بجائے
اس میں ہی باجے اور نقارے و ڈھول ہیںشاجھونپڑا بھی اس میں ہی کرتے کلول ہیں
ہاتھوں میں کشکول رہیں گےگلے میں اپنے ڈھول رہیں گے
کوئی ہنسے تو گھنگھرو باجیں کوئی ہنسے تو ڈھولایک ہنسی ہے سیدھی سادھی ایک ہنسی میں جھول
صوفوں پہ خوب کودیں اودھم بہت مچائیںمل جائے جو کنستر پھر ڈھول ہم بجائیں
یعنی دور کے ڈھول ہنوزاک دوجے سے ہیں محفوظ
لہو میں نہائے ہوئے کتنے سورج مزاروں کے کتبے!کہیں ڈھول کی تھاپ پر رقص مرگ مسلسل
پھر شور نوشا نوش اٹھا پھر دھوم مچائی ہولی نےپھر ڈھول بجا پھر رنگ اڑا پھر دھوم مچائی ہولی نے
اونٹ نے آ کر ڈھول بجایامچھلی گانا گائے
ڈھم ڈھم بجتی تھی ڈھولکڈھم ڈھم ڈھم ڈھمک ڈھمک
پارسائی کے ڈھول کی تھاپ پرناچتے ناچتے
اکثر ایسا ہوتا ہےڈھول پیٹتے لفظ نہ جانے کیسے گم ہو جاتے ہیں
ہے ڈھول جیسی نتھنیپہنے ہے جس کو ہتھنی
رقص کرتی چار سوڈھول تاشوں اور نقاروں کی ہیبت ناک آوازوں پہ رقص
ڈھول بجاتا بندر لے لودیکھو آ کر خوب تماشا
تب رانجھے ڈھول بجاتے ہیںتب عاشق گیت سجاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books