aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کاج"
جب جیون رات اندھیری ہواک بار کہو تم میری ہو
سارے الٹے کاج کرو گےاپنا چمن تاراج کرو گے
ابھی کسان و کامگار راج ہونے والا ہےابھی بہت جہاں میں کام کاج ہونے والا ہے
گرد اپنی لطف و عنایت سے سکھ چین انہیں دکھلاتے ہیںخوش رکھتے ہیں ہر حال انہیں سب من کا کاج بناتے ہیں
دیکھو کتنا کاج پڑا ہےبیری براجے راج سنگھاسن
کیا ملنسار ہے مزاج اس کاصلح جوئی ہے کام کاج اس کا
اگر ہمیں بھی ملے اختیار اے لوگوتو ہم دکھائیں تمہیں کام کاج چھوٹوں کا
آئے دن کال کا ہے ذکر اذکاراک ذرا سے اناج نے مارا
کام کاج کا پلو ڈالے!دن بھر گھر سے الجھوں سلجھوں
تمام دن نہیں کچھ کام پیٹنے کے سواہماری امی کا ہے کام کاج دو تھپڑ
سنسار جی رہا ہے اسی کام کاج سےکتنوں کے پیٹ بھرتے ہیں اس کے اناج سے
سناؤں نظم تمہیں میں گلے لگا کے نئیتمہاری شرٹ پہ میں آنسوؤں سے کاج کروں
اس پانی نے اپنے سب کھیتوں کا کاج سنوارا ہےہم کشمیری ہم کشمیری یہ کشمیر ہمارا ہے
ہو فکر اس کو سماج کیاور اپنے بھی کام کاج کی
کاج کی میں بڑیآج ڈھولک اڑی
دفعتاً مفلوج ہو کر رہ گیا ہر کام کاجشہر میں چلتا رہا کچھ دیر تک راون کا راج
اس میں کیا شک ہے تجارت بادشاہی کاج ہےغور کر کے دیکھ لو تاجر کے سر پر تاج ہے
دنیا کے کام کاج میں دنیا تمام الجھ گئیدنیا تمام زر نہیں تھوڑی تو فکر کیجیے
خود اپنے ہاتھ میں سب راج کاج لے ہی لیانئے وکاس کا بیڑا بھی اب اٹھا کے چلو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books