aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کتاب"
اک محل کی آڑ سے نکلا وہ پیلا ماہتابجیسے ملا کا عمامہ جیسے بنیے کی کتاب
اور اس پر کتاب ہدایت بھی دینبی بھی اتارے شریعت بھی دی
کتاب ملت بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہےیہ شاخ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا
وہ کتاب حسن وہ علم و ادب کی طالبہوہ مہذب وہ مؤدب وہ مقدس راہبہ
کے دروں پر کتاب اور قلمکا تقاضا لیے ہاتھ پھیلائے
نیست پیغمبر ولیکن در بغل دارد کتابکیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہ پردہ سوز
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ توکتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں
میں سمجھ گئی اس کی کتاب کتنی ہےلیکن بہر حال سارتر تھا
اور اس کو راہ دکھاتا ہوا میں گھر لاؤںدکھاؤں اپنے کھلونے دکھاؤں اپنی کتاب
نيست پيغمبر و ليکن در بغل دارد کتاب کيا بتاؤں کيا ہے کافر کي نگاہ پردہ سوز
مری زندگی میں بس اک کتاب ہے اک چراغ ہےایک خواب ہے اور تم ہو
ہو لب پہ نغمۂ مہر و فا کی تابانیکتاب دل پہ فقط حرف عشق ہو تحریر
وہ ایک صفحہ کہ جس پے لکھا تھا زندگی کو وہ کھو چکا ہےکتاب ہستی بکھر چکی ہے
ہوں مفسر کتاب ہستی کیمظہر شان کبریا ہوں میں
نا اہل کتابنہ اہل کتاب اور نہ اہل مشین
وہ کتاب اب بھی ہے منتظرجسے میں کبھی نہیں پڑھ سکی
گم تھی اک مدت سے کتابکیا دیتی اس وقت جواب
لو وہ چاہ شب سے نکلا پچھلے پہر پیلا مہتابذہن نے کھولی رکتے رکتے ماضی کی پارینہ کتاب
عجب گھڑی تھیکتاب کیچڑ میں گر پڑی تھی
مجھ کو شکوہ ہے مرے بھائی کہ تم جاتے ہوئےلے گئے ساتھ مری عمر گزشتہ کی کتاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books