aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کتب"
تھا لڑکپن سے اسے ذوق کتب بینی مگرزندہ رہتی تھی کتاب آسمانی کے بغیر
نہ وہ پہلی سی محفل ہے نہ مینا ہے نہ ساقی ہےکتب خانے میں لیکن اب تلک تلوار باقی ہے
کھلا جب چمن ميں کتب خانہء گل نہ کام آيا ملا کو علم کتابي
دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے کوئی کتابکوئی یہ سوچتا ہے کہ اب آئے گا عتاب
کیا خوب ہے یہ مجلس اوراق کہن بھیویران کتب خانوں کی دیمک تری لابی
گرم لوئی کتب کی الماریدل پریشاں ہے دیکھ کر تیری
کہ اب شہروں میں مار و اژدر و کرگس نہیں ملتےکتب خانوں میں افکار و عقائد جلوہ فرما ہیں
کتب خانوں میں لشکر سو رہے ہیںکوئی زندہ نہیں اس شہر میں
یہ کتب خانۂ معروف ادب کا برقیؔایسی اک جلوہ گہ عام ہے کیا عرض کروں
شعور و فکر کا گہوارہ علم و فن کا امیںورق ورق جہاں مہکے ہیں رنگ و نور کے پھول
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجاتمیں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہےہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
ہم کب تک پیت کے دھوکے میںتم کب تک دور جھروکے میں
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
میں اپنے آپ میں کب رہ سکا کب رہ سکا آخرکبھی اک پل کو بھی اپنے لیے سوچا نہیں میں نے
اور اس پر کتاب ہدایت بھی دینبی بھی اتارے شریعت بھی دی
میری چال کے انتظار میں ہےمگر میں کب سے
کیا جانے کب کی چوٹ لگیاک چھلا پھیکی رنگت کا
وہ تم کب تھےکوئی سوکھا ہوا پتہ ہوا سے مل کے ٹوٹا تھا
کتاب ملت بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہےیہ شاخ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books