aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کرنا"
ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنادرد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
چاہے کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا ان سےمیرے بارے میں کوئی بات نہ کرنا ان سے
ہمیں دن سے رات کرناکبھی اس سے بات کرنا
اک فصل پکی تو بھرپایاجب تک تو یہی کچھ کرنا ہے
یہ تین کوٹ ہیں پتلون ہیں یہ ٹائیاں ہیںبندھی ہوئی ہیں یہ سب تم کو کچھ نہیں کرنا
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گامجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
کسی غاصب کسی ظالم کسی قاتل کے لیےخود کو تقسیم نہ کرنا مرے سارے لوگو
حفاظت ان کی کرنا ہے ضروریاور آندھی ہے پرانی ان کی دشمن
اچھی آنکھیں ملی ہیں اس کووحشت کرنا بھی آ گیا ہے
کہ اب جو دیوار گر چکی ہےاسے اٹھانے کی ضد نہ کرنا!
تھا کتنا کس بل بانہوں میںلوہو میں کتنی لالی تھی
اسے کند کرنے کی کوشش نہ کرنامجھے مت بتانا.....
روداد محبت پھر کہنا اب مان بھی جاؤ رہنے دوجادو نہ جگاؤ رہنے دو فتنے نہ اٹھاؤ رہنے دو
اتنے سارے سارتروں سے مل کر تمہیں کیا کرنا ہےاگر زیادہ ضد کرتی ہو تو اپنے وارث شاہؔ
ایسا کرنا نہیںسب کی سننا مگر
لفظ ہی کوئی مجھے یاد نہیںبات کرنا ہی مجھے بھول گیا!
ہر اک گام احباب کا قافلہ تھاادھر دعویٰ کرنا ادھر کر دکھانا
اب تلاش کرنے سے فائدہمیں جو مل بھی جاؤں تو کیا بھلا
وہ اس کے الفاظ کی روانیوہ اس کا رک رک کے بات کرنا
یہ آئے دن کے ہنگامےیہ جب دیکھو سفر کرنا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books