aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کھونا"
وہی انجام تھا جو عشق کا آغاز سے ہےتجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھے کھونا تھا
میری آنکھیں بھی بہت بوجھل ہیں سونا ہے مجھےرتجگوں کے بعد اب نیندوں میں کھونا ہے مجھے
میں نے ہر چند غم عشق کو کھونا چاہاغم الفت غم دنیا میں سمونا چاہا
رشک فردوس تھا ہر حسن بھرا خواب تراایک پامال کھلونا تھا یہ مہتاب ترا
بے کاروں کا رونا دیکھاوقت کو اپنے کھونا دیکھا
نہ جائے دیا مجھے اس نرک سے باہر نہ بننے دی کوئی پہچانان کے دباؤ میں ہی تو مجھے کھونا پڑا میرا ایمان
گہری نیند سے سونے والووقت کو اپنے کھونے والو
جہاں و کار جہاں سے رہے سبکدوشیمتاع ہوش کو اک جستجو میں کھونا ہے
تجھ کو کھونا ہی فقط غم کی نشانی تو نہیںتجھ کو پانا ہی مسرت کی کہانی تو نہیں
جس میں ہر شے سے پیار ہوتا ہےجس میں کھونا بھی اک عبادت ہے
یوں تو اب کیا ہے جو کھونا ہے مجھےاب تو بس چین سے سونا ہے مجھے
سیکھنا ہے پھر کھانا پکانارنگ اپنا گھر بھر میں جمانا
ایک دن منسوخ ہونا ہےاسے وہ معنی و مفہوم کھونا ہے
میں اسے کھونا نہیں چاہتااسے رونق پسند ہے
سب سے چھپ کر ان میں کھوناکتنا اچھا لگتا ہے
الفاظ کی بھیڑ میں خود کو کھونا پڑے گاورنہ حرف غلط کی طرح
اک جادوئی کھلونا ہاتھوں پہ دھر لئے ہیںبچے جوان بوڑھے سب اس سے کھیلتے ہیں
میں نے تجھے کھونا تھا
اس دل کش منظر میں کھونا چاہتی ہیںجب تم ان سے محو کلام ہو
داؤں جتنے بھی لگائے سب میں کچھ پاتا گیاکیا ہوا کرتا ہے کھونا یہ کبھی جانا نہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books