aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کیلا"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
وصال جاں فزا تو کیافراق جاں گسل کی بھی
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
ہم نے اس دنیا میں رہ کرکیسا کیسا دیکھا منظر
دیس میں چندا کے ملتے ہیں اے امی کیا یہ بھی پھلجامن کیلا آم سپاٹو نارنگی کٹہل برہل
اک دکاں کے قریب آ کے کہاآئیے دیکھیے ہے کیسا مزا
کیا چیز لو گےچمچہ کہ تھالی
کوئی امرود نہیں آم نہیں بیر نہیںکبھی کیلا بھی نہ کھانے کو ملا پنجرے میں
سب سے زیادہ مشکل ہے دنیا میں خود اپنی پہچانکیلا اور امرود یہ بولے آم تو ہے گرمی کا پھل
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام تراقوت بازوئے مسلم نے کیا کام ترا
ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہےجز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیاعرش والوں پہ بھی کھلتا نہیں یہ راز ہے کیا
کیا جھگڑا سود خسارے کایہ کاج نہیں بنجارے کا
یہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندیتم مگر یہ کیا جانو
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
میری محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سےبزم شاہی میں غریبوں کا گزر کیا معنی
یہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیایہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books