aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گلچیں"
کیسے گلچیں کے لیے جھکتی ہے خود شاخ گلابکس طرح رات کا ایوان مہک جاتا ہے
نشان برگ گل تک بھی نہ چھوڑ اس باغ میں گلچیںتری قسمت سے رزم آرائیاں ہیں باغبانوں میں
نہ باد بہاري ، نہ گلچيں ، نہ بلبل نہ بيماري نغمہ عاشقانہ
نالہء صياد سے ہوں گے نوا ساماں طيور خون گلچيں سے کلي رنگيں قبا ہو جائے گي
یوں زباں برگ سے گویا ہے اس کی خامشیدست گلچیں کی جھٹک میں نے نہیں دیکھی کبھی
چمن ميں غنچہ گل سے يہ کہہ کر اڑ گئي شبنم مذاق جور گلچيں ہو تو پيدا رنگ و بو کر لے
ہاتھ جس گلچيں کا ہے محفوظ نوک خار سے عشق جس کا بے خبر ہے ہجر کے آزار سے
وہ ایک پھول سماتا ہے چشم گلچیں میںہزار پھولوں سے آباد باغ ہستی ہے
ايک ہي قانون عالم گير کے ہيں سب اثر بوے گل کا باغ سے، گلچيں کا دنيا سے سفر
نہ ہو قناعت شعار گلچيں! اسي سے قائم ہے شان تيري وفور گل ہے اگر چمن ميں تو اور دامن دراز ہو جا
آہ یہ دست جفا جو اے گل رنگیں نہیںکس طرح تجھ کو یہ سمجھاؤں کہ میں گلچیں نہیں
کیا کہوں رنگ جوانی میں جو اس راگ کے تھےباغباں ہو گئے گلچیں جو میرے باغ کے تھے
جن کی تقدیر میں تھا دامن گلچیں کا مزاروہ شگوفے تو پرائے ہیں ہمارے کیسے
شہید جور گلچیں ہیں اسیر خستہ تن ہم ہیںہمارا جرم اتنا ہے ہوا خواہ چمن ہم ہیں
ایک گلچیں کی وحشت بھری آنکھ ہےیہ چٹکنا یہ کھلنا
شگفتہ کر نہ سکے گي کبھي بہار اسے فسردہ رکھتا ہے گلچيں کا انتظار اسے
دست گلچیں میں وہی قید ہوئیایک صیاد کی وہ صید ہوئی
دیکھ کر سرخئ رخسار گلستاں گلچیںاپنے دستور میں ترمیم کیے جاتا ہے
نہ گلچیں ہو نہ صیاد ستم راں کی ستم رانینہ گل کی چاک دامانی نہ غنچوں کی پریشانی
لہو ٹپکتا ہے گلچیں کی آستینوں سےقبائے لالہ و گل داغ دار ہے اب بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books