aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہوائی"
مرے ہی متوازی چل رہے ہیںمیں ہر ہوائی جہاز کا آخری بسیرا
ٹونٹے ہوائی سینک کہیں قہقہہاتے ہیںزینپٹ زپٹ پٹاخے کہیں غل مچاتے ہیں
ایک بچے نے اٹھا لیاکھیل کھیل میں ہوائی جہاز بنا کر
عینک کے نیچے دبے اخبار میںدو ہوائی جہاز ٹکرا جاتے ہیں
بم دھماکے سے اڑا دےہوائی فائرنگ میں مار دے
پلٹ کے دیکھاکوئی ہوائی جہاز پرواز کر رہا تھا
یہ ساری خدائی ہمارے لیے ہےکیا فتح ہم نے ہوائی فضا کو
تری بلندی غرور وقار کے آگےچلی نہ ایک ہوائی جہاز رانوں کی
کہ جیسے آسماں کی وسعتوں میں کوئی طیارہ گھرا ہوا آندھیوں میںاور گرداب ہوائی میں مسلسل پے بہ پے کھاتا ہو ہچکولے
ورلڈکپ کی خوشی میںہوائی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی
بھیجی ہے فیضؔ و ساحرؔ و مخدومؔ نے خبرسیٹ ان کو مل سکی نہ ہوائی جہاز پر
ہوائی فائرنگ شروع کر دیتے ہیںکوئی ہلاک نہیں ہوتا کوئی زخمی نہیں ہوتا
مری میزباں نےہوائی سفر میں
ڈالیاں ہلنے لگیں تیز ہوائیں جو چلیںپتے پتے میں نظر آنے لگی تازہ بہار
صدائے بے صدائیہوائی سر بہ سر منہ زور
گر آسماں سے شکایت ہے ایک روز کبھیسفر پہ نکلو ہوائی جہاز سے لیکن
بالٹی کا دودھ سارا راستے میں بہہ گیاشیخ چلی کا ہوائی محل سارا ڈھ گیا
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئیاس رنگ اس ادا میں بھی پرکار ہی رہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books