aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अच्छे"
ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فن کارایک لمحے کو ٹھہر میں تجھے پتھر لا دوں
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھےآتے ہیں جو کام دوسروں کے
بیتے ہوئےسب اچھے برے
تمہارا میں ہوں مرے تم ہو اچھے جملے ہیںمگر یہ بات بہت دور ہے صداقت سے
جو کچھ دیکھا اچھا دیکھاکیا بتلائیں کیا کیا دیکھا
اب اچھے ہو ہر روز مژدہ سناتیسرہانے مرے ایک دن سر جھکائے
''کیسے ہواچھے تو ہو
سنگ ریزے اور گلابسب کے سب اچھے لگے
کیوں بڑی بی مزاج کیسے ہیںگائے بولی کہ خیر اچھے ہیں
اوروں کی کمیوں کو بالکلاچھا نہیں کہہ پاتا ہوں
تو ہے اندھیرے گھر کا اجالالاگو اچھے اور برے کا
کچھ لوگجو میرے دل کو اچھے لگتے تھے
ایسے ہی سفر کرتے کرتے اک شخص ملا ہم کو بھی کہیںدنیا میں اچھے لوگ بہت لیکن اس کی سی بات نہیں
اچھے لڑکےمجھے نہ ایسے دیکھ
جو بھی ہو مجھ کو اچھے لگتے ہومجھ کو سچے لگتے ہو
علم کو پھیلائیے اچھے مقاصد کے لئےتاکہ دنیا کی ترقی کا نشانہ بڑھ سکے
چند غزلیں تھیں کہ لکھیں کبھی لکھ کر کاٹیںشعر اچھے تھے جو سن لو تو کلیجہ تھامو
تو باجا بجا میں گاؤں گینغمے میں اچھے سناؤں گی
میری گڑیا کے کیا کہنےاچھے اچھے گہنے پہنے
اچھے عشق کے لیےبہت کچھ درکار ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books