aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अर्श-ए-आज़म"
ساکنان عرش اعظم کی تمناؤں کا خوںاس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز
مرے ہاتھ کتنے مقدسجو وقت دعا عرش اعظم کو چھو لیں
محبت جو بشر کے ساتھ مٹتی ہے نہ مرتی ہےمحبت روح میں جو عرش اعظم سے اترتی ہے
عرش اعظم کے پرے لوح و قلم سے آگےکربلا سے یہ لہو جانے کہاں تک پہنچا
محترم دوست عرش فرشی کےہیں مرتب یہ نذر عرشی کے
اے عرشؔ ترے خواب کی تعبیر یہی ہےفردوس زمیں جنت کشمیر یہی ہے
عزم سفر بہار میں اے عرشؔ کس لیےدنیا کی ہر بہار بہار وطن میں ہے
ارض دلی نے بغاوت کا جب اعلان کیاسرخ رو ہو گیا اولاد کو قربان کیا
اے وطن اے لہلہاتی کھیتوں کی سر زمیںاے نگین خاتم پنجاب اے ارض حسیں
مگر شکر ہے عرشؔ فضل خدا کاوہ خلاق حافظ ہے ہر بے نوا کا
ان کی سماعت کیا ہےاپنی بجھتی آنکھوں سے رانجھا پردۂ عرش کے پار خدا کو دیکھ کے اس پر
بتوں کا حسن سادہ آج حسن پر غرور ہےہر اک فضا پہ رنگ ہے ہر ایک سمت نور ہے
امام اعظمؔ کی دعا ہےبے مثال رشتے کا یہ بندھن
پھر ان اجزا کو گھولا چشمۂ حیواں کے پانی میںمرکب نے محبت نام پایا عرش اعظم سے
طبیب اعظم
سورج، دریا، صحراموسم بر اعظم
یہ ایک نکتہ ہے اسم اعظمکس اسم اعظم کی جستجو میں
یہ اعضا میرے اعضا ہیںیہ چہرہ میرا چہرہ ہے
میرا ناماسم اعظم بن گیا ہے
محبت اسم اعظم ہےمحبت ہی تو زمزم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books