aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आज़माऊँ"
قسمت آزماؤں کے عزائمشہر کو اب نئے زاویوں سے دیکھا جانے لگا
میں وہ ہوں جس نے اپنے خون سے موسم کھلائے ہیںنجانے وقت کے کتنے ہی عالم آزمائے ہیں
کہ آج تک آزما رہی ہویہ خواب کیسا دکھا رہی ہو
تری نیچی نظر خود تیری عصمت کی محافظ ہےتو اس نشتر کی تیزی آزما لیتی تو اچھا تھا
ابھی تک تمہاری ہنسی سے نبرد آزما ہوںاور اس جنگ میں
صبر آزما ہے غمزۂ ترکان لکھنؤرشک زنان مصر کنیزان لکھنؤ
فضائیں سوچ رہی ہیں کہ ابن آدم نےخرد گنوا کے جنوں آزما کے کیا پایا
ہاں مگر تغافل میںجرأت آزما ہوتے
قسم شوخیٔ عشق سنجوگتا کیقسم جون کے عزم صبر آزما کی
نہ ہو مجھ پر یقیں تم کو تو اک دن آزما لینااور اس کے بعد جان جاں مجھے اپنا بنا لینا
کوئی طاقت نہیں اس میں زور آزماکوئی بیڑا نہیں ہے کسی ملک کا
اندھیری شام کے ساتھیادھوری نظم سے زور آزما ہیں
توقیر بلیڈ کے کمالاتقالین پہ آزما رہا ہے
بدی سے شام و سحر جنگ آزما ہوناخدا سے دور نہ اے بندۂ خدا ہونا
خواہشیں کم نہیں ہوں گیجو تم چاہو تو آزما لو
ہمارے سروں کو فضا میں اچھالوہمیں شوق صبر آزما میں اچھالو
ستم گروں کے ستم آزما کے زندہ ہےوہ لمحہ اپنے لہو میں نہا کے زندہ ہے
زندگی کی ریا کاریوں سے نبرد آزما تھاتو اپنے رویوں کی سب حالتوں میں
ہوش آزما نظاراموجوں کے منہ میں کف ہے
یہ سوچتا ہے چلو قسمت آزما دیکھیںسلوک ہوتا ہے اوروں کے ساتھ کیا دیکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books