aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इंतिक़ाम"
وقت سے انتقام لینے کویوں ہی تا شام سادے کاغذ پر
جس سے ارباب وطن کی بے حسی کا انتقاموہ برہنہ جسم اب تک یاد ہے!
رنگ لانے کو ہے مزدوروں کا جوش انتقامگر پڑیں گے خوف سے ایوان عشرت کے ستوں
فاقہ کشوں کے خون میں ہے جوش انتقامسرمایہ کے فریب جہاں پروری کی خیر
نہ جا اس کے تحمل پر کہ ہے اب ڈھب گرفت اس کیڈر اس کی دیر گیری سے کہ ہے سخت انتقام اس کا
بے بسی کی عجیب شام آئیزندگی مثل انتقام آئی
ہر اک خدا کے گھر پہ ان کو اپنا نام چاہئےخدا کے نام کے عوض کل انتظام چاہئے
انتقام انتظار آفتاب
اور شیطان انتقام لینا نہیں بھولتالیکن ہم بھول جاتے ہیں
گلستاں کا نظام بدلا گیااور پئے انتقام بدلا گیا
اس لیے کہ ختم ہو جائے تو اسٹرگل ہی ختم ہو جائےزندگی کو جاری تو رکھنا ہے انتقام
کھڑکی بند کرو آؤآنکھیں میچ کے سو جاؤ
جب راہیں سب مسدود ہوئیںسب نیست ہوئیں نابود ہوئیں
تیری کوئی جگہ نہیںاجداد کے انتقام میں
اپنی ناکامی کا انتقام لینے میںٹکڑے ٹکڑے کرتا رہتا ہے
جو تو کر رہا ہے یہ حرکت بریضرور انتقام اس کا لوں گی کبھی
لیا ہے کتنے بہشتوں سے انتقام نہ پوچھگلوں کے دام خریدے ہیں کتنے برق و شرار
انتقام کے شعلےبرہمی کے انگارے
رنڈیاں نعت نبی پر نکتہ فرسائی کریںتو کہاں اے انتقام گردش ایام ہے
راہ جنوں پہ چل کے شب و روز کیا ملاپھر ڈر بھی ہے کہ مجھ سے خرد لے گی انتقام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books