aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इख़्फ़ा-ए-राज़"
تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیاعرش والوں پہ بھی کھلتا نہیں یہ راز ہے کیا
یہ جواں حوصلگی پردہ در راز نہ ہو
شاخ پر اک پیڑ کیدو کبوتر مائل راز و نیاز
تیرے سینے میں ہیں گوہر ہائے رازراگ پانی کا ہے کتنا دل گداز
نہیں میں محرم راز درون مے کدہ لیکنیہی محسوس ہوتا ہے کہ ہر شے کچھ دگرگوں ہے
آ اسی خاک کو ہم جلوہ گہہ راز کریں!روحیں مل سکتی نہیں ہیں تو یہ لب ہی مل جائیں،
یہ راز کی بات ہےمحبت کونے کھدرے میں پڑی
یہ راز چھوڑنے چلی ہےزنجیروں کی اس دنیا کے سب
تیرے فرسودہ نشاں ہیں نقش ناز حسن و عشقتیری موجوں میں نہاں ہے آہ راز حسن و عشق
رام نارائن اور کیدار بھیپھر یہ راز نہ کھولیں گے
یہ راز مجھ پہ فاش تھااس پیڑ پر آسیب تھا!
اور فرش پر تھوک دیاتب اس پر یہ راز کھلا
یہ راز کیا ہےہے کیا حقیقت مجاز کیا ہے
آس کو چکنا چور کیاتب جا کر یہ راز کھلا
یہ راز میں جانتا نہیں ہوںہوں خالق کائنات لیکن
اس میں کسے بلانے؟بے نام آرزو کا یہ راز کون جانے
مجھ کو بھی یہ راز بتا دےاونچا اڑنا مجھے سکھا دے
گفتگو دل کی دل سے ہے پیہمپردۂ راز اٹھنے والا ہے
یہ راز راز رہ گیاوہ روشنی جو قبل ارتکاب ہی
یہ راز کیسے ہیں قہر آگیںشفق کی کلیاں ہیں زہر آگیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books