aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इस्तिआरे"
ہیر سیال کے کمروں میں چلے چلتے ہیںسارتر سے استعارہ ملتے ہی
استعارے نہیں ہیں پاس مرےکیونکے میں نے
لالہ و گل کے بے ساختہ استعارے لگے
ہمارے شعروں میں مقتل کے استعارے ہیںہمارے غزلوں نے دیکھا ہے کوچۂ قاتل
استعارے کی زباں چاٹنے آ جائے مرے عجز کی شوخی مرے جذبوں کی حرارت مرے لفظوں کی بصارتہر کنایہ مرے تپتے ہوئے جذبات تپاں راکھ کی جھلی کی طرح اوٹ میں لے لے
استعارے ڈھونڈھتا رہتا ہوں میںدھوپ میں اڑتی سنہری دھول کے
سر مژگاں روپہلی ساعتوں کے استعارے مسکراتے ہیںہنسی مہتاب بنتی ہے
جتنے بھی ستارے ہیںصرف استعارے ہیں
تو روشنی کے ہیں استعارےطلوع کا دل فروز منظر
کہیں خوش فہمیوں کے استعارے سےہرے لفظوں کے باغیچے کھلاتا ہے
اور کتنے ہی روشنیوں کے استعارے بنتے ہیںوقت کے پاس
فراست دور بینی آگہی بے کار ہوں جیسےحوالے استعارے مشورے دشوار ہوں جیسے
جیوں کا تیوں نہیں کہتےاستعارے لاتے ہیں
کہ جیسے آسماں کے طشت پہ رکھے ہوئے تارےمگر وہ استعارے کھل نہیں سکتے کسی صورت
سب استعارے مرے واسطے ہیں نئی زندگی کےبلاتے ہیں مجھ کو
جہاں میں ہوںوہاں سب استعارے نارسائی کی علامت ہیں
احساس کو چپ سی لگ گئی ہےادراک کی نیند اڑ گئی ہے
استعارے ہوںسنو صاحب
رمز میں اور اظہار بے باک میں بھی اشارے لیےاپنے ہی استعارے لیے
محبت کے ہزاروں استعارے رقص کرتے ہیںپرندے تتلیاں اور پھول سارے رقص کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books