aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उन्ही"
مرے ہندو مسلماں سب مجھے سر پر بٹھاتے تھےانہی کے فیض سے معنی مجھے معنی سکھاتے تھے
لوگوں پہ ہی ہم نے جاں واری کی ہم نے ہی انہی کی غم خواریہوتے ہیں تو ہوں یہ ہاتھ قلم شاعر نہ بنیں گے درباری
انہی کے سائے میں پھر آج دو دھڑکتے دلخموش ہونٹوں سے کچھ کہنے سننے آئے ہیں
وہ سوز اس نے پایا انہیں کے جگر میںکشاد در دل سمجھتے ہیں اس کو
بارہا توڑ چکا ہوں جن کوانہیں دیواروں سے ٹکراتا ہوں
آگ بہتے ہوئے پانی میں لگا آیا ہوںکتنا بے چین انہیں لینے کو گنگا جل تھا
ہر منظر جمال دکھاتی چلی گئیجیسے انہیں کو سامنے لاتی چلی گئی
انہی فسانوں میں کھلتے تھے راز ہائے حیاتانہیں فسانوں میں ملتی تھیں زیست کی قدریں
جنہیں طلب ہے جہان بھر کی انہیں کا دل اتنا تنگ کیوں ہےخدائے برتر تیری زمیں پر زمیں کی خاطر یہ جنگ کیوں ہے
مجھے ہنسنا پڑا آخرانہیں باتوں پہ
قطاریں بنائےانہیں جنگلوں کو چلے
گزر رہے ہیں کئی کارواں دھندلکے میںسکوت نیم شبی ہے انہیں کے پاؤں کی چاپ
راستے میں مرے قدموں کے نشاں بھی ہوں گےہو جو ممکن تو انہیں سے
اور پھر ایک دن عشق انہیں کی طرحرسن در گلو پا بجولاں ہمیں
انہی کے ہاتھ میں پتھر ہیں جن کو پیار کیایہ دیکھ حشر ہمارا وفا کی بات نہ کر
یہ جنت جو ملی ہے سب انہیں قدموں کی برکت ہےہمارے واسطے رکھنا تمہارا اک سعادت ہے''
میں انہیں حسن پرستوں کی ہوں تڑپائی ہوئیتجھ سے کہنے کو یہ راز آئی ہوں گھبرائی ہوئی
انہیں کے ہوش اڑے اور گم حواس ہوئےخدا کا شکر ہے ہم امتحاں میں پاس ہوئے
مرے بیٹے انہیں تھوڑی سی خودداری بھی دے دیناجو حاکم قرض لے کے اس کو اپنی جیت کہتے ہیں
اور ان میں انہی قاف آنکھوں سے چھلکے ہوئےسرخ پانی کی تلچھٹ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books