aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कसरत"
یہ وحدت ہے کثرت میں ہر دم اسیرمگر ہر کہیں بے چگوں بے نظیر
میوے بہ کثرت ہیں جہاںشیریں مثال انگبیں
کثرت غم بھی مرے غم کا مداوا نہ ہوئیمیرے بے چین خیالوں کو سکون مل نہ سکا
لیڈروں سے ہوں گے وعدے خلعت و انعام کےقلت و کثرت کا ہنگامہ اٹھایا جائے گا
کثرت بادہ رنگ لاتی ہےآدمی کو لہو رلاتی ہے
کثرت تھی یہاں شرک کی توحید نہیں تھیروزوں کا بھلاوا تھا مگر عید نہیں تھی
ہیں رنگ چھڑکتے سرخی کے کچھ لپک لپک کچھ جھپک جھپکہے دھوم خوشی کی ہر جانب اور کثرت ہے خوش وقتی کی
کثرت اولاد سے ہم اس قدر بیزار ہیںاب تو بیگم سے الگ رہنے کو بھی تیار ہیں
ہر سو ہیں اشارے رحمت کےکثرت میں نظارے وحدت کے
عین کثرت میں یہ وحدت کا سبق وید میں ہےایک ہی نور ہے جو ذرہ و خورشید میں ہے
صحت مند رہنے کی خاطرکرتے کثرت اچھے بچے
اک اکائی پر اسی کی ضرب سےکثرت وحدت کا پیدا ہے طلسم
دھرم اور ذات کےکثرت و قلت کے سارے پھولوں کو چن کر
بہن سے تو کثرت کراتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشا
یہاں صورت نظر آتی ہے آبشاروں کینظر آتی ہے کثرت ہر طرف سنگلاخ غاروں کی
میں جسے کہتا تھا گھر وہ آج طفل آباد ہےمیری تنہا جان ہے اور کثرت اولاد ہے
کینو مالٹوں کی کثرت ہےگھر میں چلتا یہ شربت ہے
کوئی اپنے زور حکومت پہ نازاںکوئی مال و دولت کی کثرت پہ نازاں
برف بنے گی کثرت سےگھر گھر بکنے آئے گی
اناج اور میووں کی کثرت جہاںہے پانی میں بھی اک حلاوت جہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books