aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़त्ल-गाह"
قتل گاہ کی رونقحسب حال رکھنی ہے
کہ عجب چراغ سے جل اٹھےسر قتل گاہ گلو گلو
فخر سے چلیں گےقتل گاہ کو
قتل گاہ رہگزر پررکشوں' بسوں کاروں کے شور گراں میں
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہوتو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
کب قتل گاہ ہوگییہ ایک لمحہ میں جینے مرنے کی
میں تو ہر روز قتل ہوتا ہوںزندگی قتل گاہ ہے
کیا خبر تھی یہ عدل کی جاگیررحم کی قتل گاہ بھی ہوگی
لفظوں کی قتل گاہ میںمعانی کی سر برہنہ شمشیر کے لئے منتظر کھڑے ہیں
ہر کوچہ شعلہ زار ہے ہر شہر قتل گاہیکجہتئ حیات کے آداب کیا ہوئے
اب بھی چاہیں گے اسے ہر موڑ پرقتل گاہ زندگی میں ہر گھڑی
اس کی گلی کو جانتا پہچانتا ہوں میںوہ میری قتل گاہ ہے یہ مانتا ہوں میں
کبھی صبح کی قتل گاہ شب کے گھائل بدن میںانہیں ہم نے آواز دی کو بہ کو
ہیں قتل گاہوں کے نام سارےمری زمیں کا ہر ایک انساں
یہ اپنی اجتماعی قتل گاہوں کاتماشا دیکھتے ہیں پر
قتل گاہوں سے چن کر ہمارے علماور نکلیں گے عشاق کے قافلے
اتنی گنجان قتل گاہیںجن سے آئے ہیں ہم گزر کر
یہ قتل گہہ کا نظارہ کیوں ہےمجھے بتاؤ کہ آج کیسے
گناہ گار فضاؤں کی قتل گاہوں میںحقیقتوں کا پتہ ہے نہ داستاں باقی
نہ قتل گہہ سے ہراساں نہ سنگساروں سےکہ ایک عمر گزرتی ہے جستجو کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books