aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क्लर्क"
مرے جحیمیم ذات ذات سے تم دور ہی ٹھہروکوئی زریونؔ کوئی بھی کلرک اور کوئی کارندہ
سب رات مری سپنوں میں گزر جاتی ہے اور میں سوتا ہوںپھر صبح کی دیوی آتی ہے
چلو قریب سے دیکھیں یہ بد نصیب ہیں کونکلرک ہیں جو ابھی دفتروں سے نکلے ہیں
تو بھی مجبور ہے کلرکی پراے کلرکوں کے دل کی شہزادی
کوئی کلرک کوئی منیجر کی کرسی ہےجہاں ہے نرس وہیں ڈاکٹر کی کرسی ہے
بزنس کوئی کرے تو کوئی نوکری کرےکوئی بنے کلرک کوئی افسری کرے
خالق نے جب ازل میں بنایا کلرک کولوح و قلم کا جلوہ دکھایا کلرک کو
کلرک یا مجور ہے جوان یا کسان ہےمرا وطن عظیم ہے مرا وطن مہان ہے
اپنے ننھے کو میں انڈور کرا لوں تو چلوںکلرک
جس کی لغت میں آج نہیں ہے کلرک ہےکل آؤ جس کا مسلک دیں ہے کلرک ہے
مگر کلرک جو دفتر سے شام کو لوٹےاسی سوال کا شاید جواب یہ دے گا
زباں پر ذائقہ آتا تھا جو صفحے پلٹنے کااب انگلی کلک کرنے سے بس اک
درد کی انجمن جو مرا دیس ہےکلرکوں کی افسردہ جانوں کے نام
تمہارے سارے صحابہ نے تم کو چھوڑ دیامجھے قلق ہے کہ بے یار ہو گئے ہو تم
دیا رونا مجھے ایسا کہ سب کچھ دے دیا گویالکھا کلک ازل نے مجھ کو تیرے نوحہ خوانوں میں
عشق کہتے ہیں جسے اک نیا سمجھوتہ ہےپہلے دل ملتے تھے اب نام کلک ہوتا ہے
یہ ساز کہاں سر پھوڑیں گے اس کلک گہر کا کیا ہوگاجب کنج قفس مسکن ٹھہرا اور جیب و گریباں طوق و رسن
ہر ڈیزائن ہر کلر کا آشنا رکھتی تھی وہاور تلاش بر کا جاری سلسلہ رکھتی تھی وہ
درس ہے یہ ہر چند ادقکیوں ہو اس کا ہمیں قلق
نئے کلر سےپرانے پردے بدل دیے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books