aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़रीद"
نہ جانے تم کو کہاں لے کے جانے والی ہےتمہیں خرید رہے ہیں ضمیر کے قاتل
پرانا سوٹ پہنتا ہے کم وہ کھاتا ہےمگر کھلونے مرے سب خرید لاتا ہے
اس بازار میں گو ہر مال بکاؤ ہےکوئی خرید کے لائے ذرا تسکین اس کی
پنکھا ایک خرید لیا ہےمسجد کے اس خالی ہک کو
مثال ماہ چمکتا تھا جس کا داغ سجودخرید لی ہے فرنگی نے وہ مسلمانی
کچھ کتابیں خرید اردو کیاپنے بچوں کو بھی پڑھاؤ تم
اور خرید لیں گےجنم کے زمین دار
خرید کر کےمگر
وقت آ گیا ضمیر کی بیع و خرید کاامپورٹ کے لسنس کے وعدے وعید کا
جہاں بھی دیکھتی ہوں چوڑیوں سے بھری ریڑیجی چاہتا ہے تم ساری خرید دو مجھے
ہر ایک چاہتا ہے یہمرا خدا خرید لو
کھری باتوں کا ذائقہ ترش ہوتا ہےبہ حیثیت انسان
مگر اظہار کی سکتتمہاری قوت خرید میں رہتی ہے
ٹکٹ خرید کے جو اہل ذوق آئے ہیںوہ آخری صفوں میں خود بخود سمائے ہیں
تمہارا پورا درد خرید رہی تھیلیکن تم نے آنکھوں پر ہی نہیں
ان کی قیمت خرید یا قیمت فروخت جاری نہیں کرتاہر قسم کے جذبے سے عاری یہ پھول
یہ میرے آبا کے زر خرید اور غلام ہیں سبہزاروں روحیں بہ یک زباں چیختی ہوں جیسے
موت ہم سے کتنی دور ہےایک انچی ٹیپ خرید کر لائے ہیں ہم
تم بہت سی چیزیں خرید سکتے ہومیں
اہل مریخ نے کہا ہمیں خوش آمدیدسمجھو یوں ہم کو اپنی وفا سے لیا خرید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books