aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "खिड़की"
کہیں کچھ دور سے کانوں میں پڑتی ہے اگر اردوتو لگتا ہے کہ دن جاڑوں کے ہیں کھڑکی کھلی ہے، دھوپ اندر آ رہی ہے
کھڑکی سے باہر کا منظر دیکھ رہی ہوںسوچ رہی ہوں
سب اٹھو، میں بھی اٹھوں تم بھی اٹھو، تم بھی اٹھوکوئی کھڑکی اسی دیوار میں کھل جائے گی
اک کھڑکی ان کھلی رہنے دو
کھڑکی سے بلاتی ہےہمیں ماتھے پہ بوسا دو
ہمیں کوئی نہیں دیکھے گامگر ہم ہر بند کھڑکی کی طرف
سب مرے تماشائیسامنے کی کھڑکی سے
کوئی روزن کوئی کھڑکی نہیں باقیفقط قبریں ہی قبریں ہیں
یہ کھڑکی کا رنگین شیشہ گرائےوہ شیشے سے رنگین چہرا ملائے
تب میں نے کھڑکی کھولی تھی!تم نے پردہ سرکایا تھا
بیوی بچوں نے مرےاس کو کھڑکی سے پرے پھینک دیا
مجھ کو وشواش ہے کہ اب تم بھیشام کو کھڑکی کھول دینے پر
اس کمرے میں اک کھڑکی ہےجو چھت کے برابر اونچی ہے
زخم کھڑکی کی طرح کھولتی ہےاور کہتی ہے جھانک کر دل میں
دروازہ کھڑکی منہ کھولے تکتے ہیںدیواروں پر بھتنے ہنستے رہتے ہیں
پھر بام ہوئے روشنکھڑکی کے کواڑوں پر سایہ سا کوئی لرزا
وقت دنوں ہی گلے ملتے تھےمیں نے کھڑکی سے ہٹایا پردہ
سحر سے شام تک میں کس لیے سڑکوں پہ پھرتا ہوںمیں کھڑکی سے لگی اک سیٹ کی خاطر سفر میں
دل میں کچھ ایسے گھاؤ تھے تیر ملال کےرو رو دیا تھا کھڑکی سے گردن نکال کے
بس اک نگاہکھڑکی کی رنگ جالیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books