aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गले"
نہ ڈھور ہیں کہ رسیاںگلے میں مستقل رہیں
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
تو کیا مجھے تم جلا ہی لو گی گلے سے اپنے لگا ہی لو گیجو پھول جوڑے سے گر پڑا ہے تڑپ کے اس کو اٹھا ہی لو گی
مرے گلے میں تمہاری گداز باہیں ہیںتمہارے ہونٹوں پہ میرے لبوں کے سائے ہیں
چلتا ہے آدمی ہی مسافر ہو لے کے مالاور آدمی ہی مارے ہے پھانسی گلے میں ڈال
پھر سے گلے اک بار لگا کےپیار سے میرا نام تو لے لو
میں اس کے گلے لگی ہوئی تھیوہ پونچھ رہا تھا مرے آنسو
مگن تھا میں کہ پیار کے بہت سے گیت گاؤں گازبان گنگ ہو گئی، گلے میں گیت گھٹ گئے
اس عشق خاص کو ہر ایک سے چھپائے ہوئے''گزر گیا ہے زمانہ گلے لگائے ہوئے''
زنجیر نے کواڑ نہ پتھر گڑے رہےآخر کو اینٹ اینٹ کھداتی ہے مفلسی
وہ ماں جو ہاتھ سے اپنے مجھے کھلا نہ سکیوہ ماں گلے سے مجھے جو کبھی لگا نہ سکی
ہوئی جنبش عیاں ذروں نے لطف خواب کو چھوڑاگلے ملنے لگے اٹھ اٹھ کے اپنے اپنے ہم دم سے
جنہیں کم سنوں نے چاہا کہ لپک کے پیار کر لیںجنہیں مہوشوں نے مانگا کہ گلے کا ہار کر لیں
جس کی لپٹ گلے میں جلاتی ہے راگ کوپالا ہے قلب ناز میں تو نے اس آگ کو
وہ اندھ کار وہ بارش، بڑھی ہوئی جمناغم آفرین کہانی وہ ہیرؔ رانجھاؔ کی
سخت کیوں ہے یہ پانیکیوں گلے میں پھنستا ہے
ڈوبتے تیرتے مرجھاتے رہے کھلتے رہےرات اور صبح بہت دیر گلے ملتے رہے
گلے میں ڈال کے بانہیں جو جھول جاؤ گیمیں آسمان کے تارے بھی توڑ لاؤں گا
جوانی سے طفلی گلے مل رہی تھیہوا چل رہی تھی کلی کھل رہی تھی
بھائی خنجر سے گلے ملتے ہیں سب آپس میںبہنیں تیار چتاؤں پہ ہیں جل جانے کو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books