aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ग़म्माज़ी"
کر دے غمازی مبادا کہیں چھاگل کی چھنکسرخی ٹیکے کی جبیں پر ذرا پھیلی پھیلی
بوئے گل لے گئی بیرون چمن راز چمنکیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بودخالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
وہ چشم پاک ہیں کیوں زینت بر گستواں دیکھےنظر آتی ہے جس کو مرد غازی کی جگر تابی
(اندلس کے میدان جنگ میں)یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
باتوں کے وعدوں کے شہر طلسمات میںآنکھ پر خوش گمانی کی پٹی لیے
تیرا غماز بنا خود ترا انداز خرامدل نہ سنبھلا تھا تو قدموں کو سنبھالا ہوتا
وہ چائے کی پیالی پہ یاروں کے جلسےوہ سردی کی راتیں وہ زلفوں کے قصے
ہے سینہ سپر ہر غازی کاکیا خوف ز یورش جیش قضا
تم کیا کرتے ہو ہر وقت یہ جو تم بیزارتم ہو گفتار کے غازی وہ سراپا کردار
بد گمانی کی کوئی تیز کرن چبھ جائےاس سے پہلے کہ چراغ وعدہ
ہر غازی رشک اسکندرہر دختر ہمسر لیلیٰ ہے
گنگا جی کی پیاری لہریں گیت سناتی جاتی ہیںصدیوں کی تہذیب ہماری یاد دلاتی جاتی ہیں
چڑھتا سورج یہ بتا دیتا ہےبڑھتے سائے ہیں کسی کے غماز
بد گمانی کا اگر محبوب کی ہوتا نہ ڈراس کے پیروں کا وہ بوسہ لیتا رہتا رات بھر
عین فطرت کے مطابق شکل کی اک اختیارآئی اعضا میں گدازی اور گرمی جسم میں
لوگ جن کی جاں گدازی سے ہیں دل پکڑے ہوئےکھوکھلے نغمے ہیں وہ اوزان میں جکڑے ہوئے
یہی حیات گریزاں بڑی سہانی تھینہ تم سے رنج نہ اپنے سے بد گمانی تھی
شکل پھرتی جو تری دیدۂ غماز میں تھیبرق بے تاب تری جلوہ گاہ ناز میں تھی
گو بڑی چیز ہے غم خواریٔ ارباب وفاکتنے بیگانۂ آئین وفا ہیں یہ لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books