aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ग़ुस्ल"
گنگناتی ہوئی نکلی ہے غسل خانے سے جب بھیاپنے بھیگے ہوئے بالوں سے ٹپکتا ہوا پانی
وصال جاں فزا تو کیافراق جاں گسل کی بھی
کھلی فضا کی دھوپ وہ کہ جسم سانولے کرےبتان آذری کہ مست غسل آفتاب تھے
جہاں اس کو پٹرول سے غسل دے کرحسین ایک تعویذ گردن میں ڈالا گیا
وہاں پہنچ کے اتاروں گا بوجھ کندھوں سےاور سوچا تھا اک غسل لے کر میں
صبح اٹھتے ہی سب نے غسل کیاپہنا اجلا لباس عطر ملا
جو آفتابوں کی بستیوں سے سراغ لائے تھے ان سویروں کا جن کو شبنم کے پہلے قطروں نے غسل بخشاسفید رنگوں سے نور معنی نکال لیتے تھے اور چاندی اجالتے تھے
عجب کیا ہے کہ اب ہر شاہراہ سے یہ صدا آئےمجھے بھی کم سے کم اک غسل خانہ کی ضرورت ہے
پروین کے غسل کا لڑکے بھی چھپ چھپ کے نظارہ کرتے ہیںوہ سوئمنگ پول کے سطح آب پہ کنکر مارا کرتے ہیں
غسل خانے میں وہ کہتی ہیں ہمیں چینی کی اینٹیں ہی پسند آتی ہیںچینی کی اینٹوں پہ وہ کہتی ہیں چھینٹا جو پڑے تو پل میں
آج کا دن ہے خوشی کا عید جس کا نام ہےغسل کر کے آج پہنے ہم نے وہ کپڑے نئے
وہ تو غسل آخری لے کر ہوئے پھر تازگی سے آشنانتھرے ستھرے اوڑھ کر اپنی سفیدی کے کفن
کس طرف جاؤں کہاں دھوؤں میں اپنا دامنمیرے مقتول مرے ساتھ ہیں بے غسل و کفن
کہیں وو ڈرا تو نہیں دے گی بچوں کو میرےاور وہ سب نیک انسان جو غسل دیں گے مرے جسم کو
جب اک انجان ہاتھغسل کے تختے پہ بالکل بے جھجک
تمہارے نام کا غسل کر سکتا ہوں
غسل کیا پھر ناشتہ کھایابستہ اپنی بغل دبایا
لڑکی ماں تو بنی بیاہی نہ گئیاس نے آنسوؤں سے غسل کیا
آفتابی غسل کرتی لڑکیاں بھیلوٹ کر اپنے گھروں کو جا چکی ہیں
دمکتے پانی میں غسل کرتے ہیں چاند تارےنہاتی کلیوں کی بے لباسی کو کتنی حیرت سے دیکھتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books