aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गिलहरी"
گلہری، سانپ، بکری اور چیتا ساتھ ہوتے ہیںسنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سےتجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے
اک پرند گاتا ہے''چل چل'' اک گلہری کی
اور لڑکیوں کو مری آواز میںمردہ بیل کی کھوپڑی میں گلہری نے گھر بنا لیا ہے
کوئی پرندہ ہماری شاخوں پر گیت نہیں گاتاکوئی گلہری ہمارے تنے میں اپنا گھر نہیں بناتی
عہد رفتہ کی گلہریخوبصورت دم اٹھائے
گلہری سو نہ جائے اور بندران کو میں بسکٹ کھلاؤں گا
پاس تھی ایک گلہری بھیتھی چوہے سے موٹی بھی
گلہری کا ادھ کھایا اخروٹماں کے پروں تلے بیٹھے مرغابی کے بچے
سن کے یہ آواز گلہریخوشی سے بولی ''چیں چیں''
وہ دیکھو خرگوش گلہریبارہ سنگھا اور وہ ہرنی
ہمراہ جا رہی تھیبے تاب اک گلہری
اب وہی مورپنکھ وہی جھیل وہی مرغابی کے بچےاخروٹ کھاتی گلہری اور رنگ بکھیرتی تتلی
اک گلہری کی سال خوردہ لاشخشک تلسی کے بکھرے پتوں پر
سر راہ پٹ گئی چیونٹی بچاریگلہری بن گئی اب تو شکاری
گلہری سی پھدکتی پھر رہی تھی آم کے سرسبز سایوں میںاسے معلوم تھا شاید
میں ہوں چھوٹا تو کیااک گلہری اٹھے
سر رہ پٹ گئی چیونٹی بچاریگلہری بن گئی اب تو شکاری
آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گیرات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی
وہ کوزے مرے دست چابک کے پتلےگل و رنگ و روغن کی مخلوق بے جاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books