aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गुल-दस्ते"
سیکڑوں امیدوں کےشوخ رنگ گلدستے
دہائی کے گلدستے خریدیںمیں کوشش کروں گا
مصنوعی پھولوں کے گلدستے لگاؤںجامد حیات تصویریں
گلدستے کے پھول ہیںدیواروں پر تصویریں ہیں
ننھے منے بیٹھے تھےپھولوں کے گلدستے تھے
زخموں کے گلدستے بیچےگلی گلی آواز لگا کر
میرے اور اس کے درمیاںرکھے ہوئے گلدستے میں
بارود کے ڈھیر پہ بیٹھے ہمجھوٹے گلدستے بانٹتے ہیں
یہ سب مرے بستے میں ہےہر پھول گلدستے میں ہے
دعاؤں کے جو گلدستے وہاں سے بھیجتی تھیں تموہ اپنے ساتھ لاؤ گی
دوسری ٹیبلوں پر بھی گلدستے ہنسنے لگےاب محبت کا مسکن کہیں اور ہے
تجھ کو نہیں معلوم ابھیخالی یہ گلدستے ترے خالی ہی رہ جائیں گے اب
گل نظر ہیں گل دہن ہیں گل بدنہیں علیل جذبۂ شعر و سخن
ترے لمس دست حسیں کیدل آویز خوشبو
دست گلچیں میں وہی قید ہوئیایک صیاد کی وہ صید ہوئی
گل سحر کی نہ گیسوئے شام کی خوشبوفضا فضا میں ہے تیرے کلام کی خوشبو
شاعر نے کہانظم لکھی ہے میں نے
گل و تبسم رنگیں کا اب گلہ نہ کروبہت اداس چمن سے نسیم گزری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books