aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चश्म-ए-फ़लक"
چشم فلک نے آج تکدیکھی نہیں ان کی جھلک
زندگانی میں تو ملنے سے جھجکتی ہے فلکؔخلق کو یاد مری بعد فنا آئے گی
نیا نور چشم فلک میں ہےنئی آب شمس و قمر میں ہے
کبھی دیکھا چشم فلک نے منظر جبتم تھام کے باہیں میری تھے مسرور بہت
محبت جب چمک اٹھتی تھی اس کی چشم خنداں میںخمستان فلک سے نور کی صہبا چھلکتی تھی
پھر یہ آرزدگئ غیر سبب کیا معنیاپنے شیداؤں پہ یہ چشم غضب کیا معنی
گو رقاصۂ اوج فلک تھیاس میں کہاں یہ نوک پلک تھی
چشم اقوام سے مخفی ہے حقیقت تیریہے ابھی محفل ہستی کو ضرورت تیری
ستارے جو دمکتے ہیںکسی کی چشم حیراں میں
ابن آدم یعنی یہ پروردۂ جور فلکشاید اب اس پر مشیت مہرباں ہونے کو ہے
یہ سرخ دھارے قدیم وقتوں کی داستانوں کے سرخ راویکنار آب فلک ہیں دستار بننے والے نخیل زادے
جبین فلکچوم لیتی ہے
بہ پیش خدمت چشم سراب آلودہہوا نے دست طلب بار بار رکھا ہے
توڑ لینا شاخ سے تجھ کو مرا آئیں نہیںیہ نظر غیر از نگاہ چشم صورت بيں نہیں
ننہا سا فرشتہچشم بد دور
جانب فلکمحبت کے پیراہن سجائے
رستے سجائیںآنسوؤں کے رتجگوں سے آرزوئے چشم تر پیدا کریں
دمکتے ہوئے لبنشۂ چشم فسوں ساز لیے
بام فلک پہ چڑھ کر دیکھا ہے جس نے نیچاجور فلک نے جس جا الٹی بہائی گنگا
ملتفت چشم حسینان جہاں ہے امروزکتنے تسلیم لیے کتنے ہی آداب لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books