aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चीथड़े"
تم چیتھڑے پر بیٹھے زبان پہ پھول ہواور آواز کور سی کور
املتاس کی سوکھی شاخوں پرٹنگے ہوئے ہیں صبر کے چیتھڑے
یہ مرے رو بہ رو کون ہے؟جسم و جاں چیتھڑے کرنے والی مری جاں
جھونپڑی غربت مزدور کی ہے مرثیہ خواںچیتھڑے چیختے ہیں جیب کی ناداری پر
میں تخیل کے تشدد کا شکاردیکھتا ہوں آسماں سے سایہ سایہ چیتھڑے گرتے ہوئے
دھجیاں اور چیتھڑے سمیٹنے کو نحیف انگلیاں زیادہ نہیں ہیںنچلی دراز سے میری بہتان زدہ آنکھیں نکال لاؤ
بدن کے چیتھڑے چن چن کے اب بیزار ہیں گلیاںوہ ملبہ
دنیا سمیٹے دلاور چاک دامن کے چند چیتھڑے
مجھ پہ جنگل کی آنکھوں کے سفاک خنجر چلاتا ہوامیرے امکان کے چیتھڑے کھا گیا
اور چیتھڑوں لگا ہے سو ہے وہ بھی آدمیحیراں ہوں یارو دیکھو تو کیا یہ سوانگ ہے
حکومت کے تشدد کو امارت کے تکبر کوکسی کے چیتھڑوں کو اور شہنشاہی خزانوں کو
چیتھڑوں میں دیدنی ہے روئے غمگین شبابابر کے آوارہ ٹکڑوں میں ہو جیسے ماہتاب
پاؤں مٹی کی تہوں میں میل سے چکٹے ہوئےایک بدبو دار میلا چیتھڑا باندھے ہوئے
کہ روح چیتھڑوں میں بٹ گئیخراب موسموں کی چال تھی کہ آس پاس بانبیوں سے
روشن خیال لے کر جب جھونپڑے میں بچیبیٹھی ہو چیتھڑوں سے ڈھک کر کے اپنے تن کو
جنگی بیوہ کا نا مکمل گیتقریبی دریا میں کچھ سپاہیوں
بہہ رہے ناسور جس کے چیتھڑوں سے تن لداکون ہے اس کا مسیحا کون ہے اس کا خدا
یہاں اب آسماں کےچیتھڑوں کی پھڑپھڑاہٹ بھی نہیں باقی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books