aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चूना"
پان کتھا سگریٹ تمباکو چونا لونگ سپاریعمر اس بوڑھے پنواڑی کی پان لگاتے گزری
وہ آنکھوں پر پٹی باندھے پھرتی ہےدیواروں کا چونا چاٹتی رہتی ہے
آپ کو یونہی ہے آثار قدیمہ سے لگاؤجس طرح چونا ڈلی، کتھے کو نسبت پان سے
تو نے کیوں اپنے گالوں پہ سرسوں ملیتو نے کیوں اپنی آنکھوں میں چونا بھرا
چونا گلی میں چونا کب ہےشیشہ گلی میں شیشہ کب ہے
جھڑتا چونا گرتی مٹی نیم معلق دیوار و درچپکے چپکے روتے ہیں
تو ہم اس پرخود اپنے ہاتھوں چونا کر دیتے ہیں
اچکن پر ہے سجا ہوا سرخاب کا نیلا پرپان سپاری چونا کتھا ریشم ریشم جسم
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
کہ میری جان میرے دل سے رشتہ کھو نہیں سکتینشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھا
تم تنہا تنہا جلتے رہے تم تنہا تنہا چلتے رہےسنو تنہا چلنا کھیل نہیں، چلو آؤ مرے ہمراہ چلو
ہے میرؔ کی عظمت کہ مجھے چلنا سکھایامیں داغ کے آنگن میں کھلی بن کے چنبیلی
جب کبھی موڈ میں آ کر مجھے چوما کرتیتیرے ہونٹوں کی میں حدت سے دہک سا جاتا
بڑا جہان میں تجھ کو بنا دیا اس نےمجھے درخت پہ چڑھنا سکھا دیا اس نے
پھر میرے چہرے کو ہاتھوں میں لے کرکتنے پیار سے میرا ماتھا چوما تھا!
چاند کی ٹھوڑی چوما کرتا ہے!!چاند سے گر کے مر گیا ہے وہ
تم اس رستے پر ہی چلنامجھے پتا ہے
میں نے چکھنا ہے ان کا نمک
سرسوتی نے زبانوں کو ان کی چوما تھایہیں کے چاند و سورج کھلونے تھے ان کے
اسی آئینے نے دیکھے ہیں ہمارے جھگڑےیہی زینہ ہے جہاں میں نے اسے چوما تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books