aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जमुना"
یہ چمن زار یہ جمنا کا کنارہ یہ محلیہ منقش در و دیوار یہ محراب یہ طاق
جمنا کے کنارےسبزے کا لہکنا
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
جمنا جی کے پاٹ کو دیکھااچھے ستھرے گھاٹ کو دیکھا
پاکیزگی سرجو کی وہجمنا کی وہ خوش گوہری
اللہ میں یہ تاج محل دیکھ رہا ہوںیا پہلوئے جمنا میں کنول دیکھ رہا ہوں
پاؤں پسارے گنگا جمناگودی کھولے دھرتی ماتا
دو دو کانے مل کر پورا سپنا دیکھا کرتے تھےگنگا کے سنگم سے کانے جمنا دیکھا کرتے تھے
دھیمے سروں میں گنگا یہ گیت گا رہی ہےجمنا بھی اپنے منہ میں یہ گنگنا رہی ہے
وہ باغوں میں کوئل وہ جنگل کے موروہ گنگا کی لہریں وہ جمنا کا زور
بحر ہستی لے رہا تھا بے دریغ انگڑائیاںتھیمس کی امواج جمنا سے ہوئی تھیں ہم کنار
من ماٹی جمنا گھاٹ کی تھیپر سمجھ ذرا اس کی دھڑکن
گل مرگ کا مہکا چمنجمنا کا تٹ گوکل کا بن
سر سے پا تک شوخی کی وہ اک رنگیں تصویرپنگھٹ بیکل جس کی خاطر چنچل جمنا نیر
جمنا تٹ پر جیسے بن مانجھی کے ناؤبوٹ کلب کے سرد پانی میں جیسے
مری آغوش میں جمنا رواں ہےبڑا پیارا مرا ہندوستاں ہے
جہاں گنگا جہاں جمنا رواں ہےوہی میرا وطن ہندوستاں ہے
جمنا تری سہیلی گو ساتھ کی ہے کھیلیاس میں مگر کہاں ہے تیری سی جاں فزائی
سہانی صبح جمنا کے کنارےخم آب رواں دلی پہ قرباں
ہے کنارے یہ جمنا کے اک شاہکاردیکھنا چاندنی میں تم اس کی بہار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books