تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "जाएँगे"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "जाएँगे"
نظم
یہ اہل حشم یہ دارا و جم سب نقش بر آب ہیں اے ہم دم
مٹ جائیں گے سب پروردۂ شب اے اہل وفا رہ جائیں گے ہم
حبیب جالب
نظم
دربار وطن میں جب اک دن سب جانے والے جائیں گے
کچھ اپنی سزا کو پہنچیں گے، کچھ اپنی جزا لے جائیں گے